لاہور: حکومت پنجاب نے عید الفطر کے فوری بعد تھیٹر اور ریسٹورنٹس کو بھی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ نے تھیٹر اور ریسٹورنٹس عید کے بعد کھولنے کی اصولی منظوری دے دی۔ سردار عثمان بزدار نے محکمہ
اطلاعات و ثقافت سے تھیٹرز بارے ایس اوپیز مانگ لئے۔ وزیراعلی نے انڈسٹریز ڈیپارٹمنٹ کو ریسٹورنٹس بارے ایس او پیز مرتب کرنے کی بھی ہدایت کر دی۔
ذرائع کے مطابق سخت ایس او پیز کے تحت ان شعبوں کو بھی سرگرمیوں کی اجازت ہوگی، حکومت پنجاب فنکار برداری کی معاشی مشکلات دیکھتے ہوئے تھیٹرز کو کھولنے کی اجازت دی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خیبرپختونخوا حکومت کا عید سادگی سے منانے کا اعلانپشاور : خیبرپختونخوا حکومت نے عید سادگی سے منانے کا فیصلہ کرلیا ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے عوام سے اپیل ہے کہ عید سادگی سے منائیں
مزید پڑھ »
حکومت پنجاب نے عید تک بازاروں اور شاپنگ مالز کے کاروباری اوقات بڑھا دیے - ایکسپریس اردوصوبے بھر میں صوفیا کے مزارات بھی جمعے سے کھول دیے جائیں گے، میاں اسلم اقبال
مزید پڑھ »
ایکسپو سنٹر میں انٹرنیٹ معطلی اور پنجاب حکومت کا انکار، حقائق کیا ہیں؟پاکستان کے صوبہ پنجاب کے چند آئسولیشن سنٹرز میں زیر علاج کورونا کے مریضوں کو انٹرنیٹ کی عدم دستیابی کا سامنا ہے، تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ انٹرنیٹ سروس پنجاب حکومت کے احکامات کے بعد معطل کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
عید الفطر : یو اے ای حکومت کا اہم فیصلہمتحدہ عرب امارات : عیدالفطر میں بینکوں کی تعطیلات کا اعلان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
ٹرانسپورٹ فیڈریشن کا پنجاب میں فوری پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلانعصمت اللّٰہ نیازی نے کہا کہ موٹروے پروفاقی حکومت کے ایس او پیز کے تحت کرائے میں رعایت نہیں کریں گے۔
مزید پڑھ »