پنڈی سے کراچی 10 گھنٹے کا سفر، 1874 کلو میٹر ٹریک بچھانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پنڈی سے کراچی 10 گھنٹے کا سفر، 1874 کلو میٹر ٹریک بچھانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پنڈی سے کراچی 10 گھنٹے کا سفر، 1874 کلو میٹر ٹریک بچھانے کا فیصلہ

راولپنڈی سے کراچی کا سفر 24 گھنٹے سے کم ہوکر 10 گھنٹے، لاہور کا سفر صرف ڈھائی گھنٹے رہ جائے گا،شیخ رشید احمدچین کے تعاون سے پاکستان ریلوے کی ترقی، تیز رفتار ٹرینوں کے لیے تیار کیے گئے ریلوے مین لائن ون پراجیکٹ پر آئندہ سال 2020 میں آغاز کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

اس میگا پراجیکٹ کے تحت پشاور سے کراچی تک 1874 کلو میٹر نیا ٹریک بچھایا جائے گا اور موجودہ ٹریک کو جدید تقاضوں کے مطابق اپ گریڈ کیا جائے گا ، یہ میگا پراجیکٹ 2 سال 2022 تک 3 فیز میں مکمل کیا جائے گا، مجموعی لاگت 8.

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے بتایا کہ پہلے فیز میں نواب شاہ سے روہڑی تک 183 کلو میٹر ٹریک دورویہ، لالہ موسیٰ سے راولپنڈی تک 157 کلو میٹر اور پشاور سے نوشہرہ 42 کلو میٹر ٹریک دو رویہ ہوگا، دوسرے فیز میں ملتان سے لاہور 339 کلو میٹر ٹریک، لاہور سے لالہ موسیٰ 132 کلو میٹر اور کراچی سے حیدر آباد182 کلو میٹر ٹریک دو رویہ ہوگا۔

پشاور سے کراچی تک تمام ریلوے ٹریک کے دونوں اطراف ہر قسم کی کراسنگ ختم کر نے کے لیے 5 فٹ کی باڑ بھی لگائی جائے گی، 13 ہزار چھوٹے بڑے تمام ریلوے ختم کیے جائیں گے، 2800 ریلوے پھاٹکوں کا بھی خاتمہ ہوگا،وزیر اعظم عمران خان اور چائنیز قیادت مشترکہ طور پر اس میگا پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھے گی، سنگ بنیاد کی تقریب آئیندہ چار ماہ میں متوقع ہے، حتمی تاریخ کا اعلان دسمبر میں کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے حوالے سے تحریری حکم نامہ جارینواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے حوالے سے تحریری حکم نامہ جاریحکم نامے میں کیا لکھا گیا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

انگلینڈ سے ٹاکرا: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 21 نومبر سے شروع ہوگاانگلینڈ سے ٹاکرا: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 21 نومبر سے شروع ہوگاکراچی: انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 21 نومبر سے شروع ہوگا، دونوں ٹیموں کے مابین تین ون ڈے اور تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز آئندہ ماہ ملائیشیا میں کھیلی جائے گی۔
مزید پڑھ »

ملک سے بڑھ کر کچھ نہیں،اعصام کا بھارت کیخلاف ڈیوس کپ ٹائی کھیلنے سے انکارملک سے بڑھ کر کچھ نہیں،اعصام کا بھارت کیخلاف ڈیوس کپ ٹائی کھیلنے سے انکارکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی ٹینس اسٹاراعصام الحق نے بھارت کے خلاف ڈیوس کپ
مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم، تحریری فیصلہ جارینواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم، تحریری فیصلہ جاریلاہور : لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے حکم نامے کے بعد تحریری فیصلہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

قرض میں تاخیر سے یونیورسٹی کا طالب علم فوڈ بینک کا رخ کرنے پرمجبورقرض میں تاخیر سے یونیورسٹی کا طالب علم فوڈ بینک کا رخ کرنے پرمجبورقرض میں تاخیر سے یونیورسٹی کا طالب علم فوڈ بینک کا رخ کرنے پرمجبور تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 07:17:06