پنکج ترپاٹھی کی بہن اور بہنوئی کے کار حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر

پاکستان خبریں خبریں

پنکج ترپاٹھی کی بہن اور بہنوئی کے کار حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پنکج ترپاٹھی کے بہنوئی موقع پر ہی ہلاک ہوگئے تھے جبکہ اُن کی بہن کی حالت تشویشناک ہے

پنکج ترپاٹھی کی بہن اور بہنوئی کے کار حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پربھارتی اداکار پنکج ترپاٹھی کی بہن اور بہنوئی کے کار حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ پنکج ترپاٹھی کی بہن سبیتا تیواری اپنے شوہر راجیش تیواری کے ہمراہ بہار کے گوپال گنج سے کولکتہ جا رہی تھیں کہ اچانک راستے میں یہ خوفناک حادثہ پیش آگیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کے گھر فائرنگ کی ویڈیو وائرلسلمان خان کے گھر فائرنگ کی ویڈیو وائرلبالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی رہائشگاہ پر گزشتہ دنوں فائرنگ کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »

روڈ ایکسیڈنٹ میں پنکج ترپاٹھی کے بہنوئی کی موت، بہن کی حالت تشویشناکروڈ ایکسیڈنٹ میں پنکج ترپاٹھی کے بہنوئی کی موت، بہن کی حالت تشویشناکخوفناک حادثہ جھاڑکھنڈ میں جی ٹی روڈ پر دوپہر چار بجے کے قریب پیش آیا
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے 10 ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول، تحقیقات میں اہم پیشرفتسپریم کورٹ کے 10 ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول، تحقیقات میں اہم پیشرفتججز ملنے والے خطوط پر بھی آرسینک پاؤڈر پایا گیا، تحقیقاتی ٹیم کو سی سی ٹی وی فوٹیج بھی موصول ہوگئی
مزید پڑھ »

فیروز خان شوبز انڈسٹری کیوں چھوڑنا چاہتے تھے؟فیروز خان شوبز انڈسٹری کیوں چھوڑنا چاہتے تھے؟اداکار فیروز خان نے بہن حمائمہ ملک کے ساتھ نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی اور شوبز کیریئر سمیت دیگر موضوعات پر اظہار خیال کیا۔
مزید پڑھ »

ویڈیو: قرض لینے کیلئے خاتون مردہ شخص کو وہیل چیئر پر لیکر بینک پہنچ گئیویڈیو: قرض لینے کیلئے خاتون مردہ شخص کو وہیل چیئر پر لیکر بینک پہنچ گئیخاتون بینک سے 3 ہزار 250 ڈالر کا قرض لینے آئی تھی جس کی ویڈیو بینک میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے میں محفوظ ہوئی
مزید پڑھ »

بشام میں چینی انجنیئرز کو لے جانے والی بس بم پروف نہ ہونے کا انکشافبشام میں چینی انجنیئرز کو لے جانے والی بس بم پروف نہ ہونے کا انکشافچینی قافلے میں شامل تمام بسوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب تھے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 16:40:31