بھارتی اداکار پنکچ ترپاٹھی نے کہا کہ میں اپنی زندگی میں پیش آنے والی مشکلات کے قصے سُنانے پر یقین نہیں رکھتا۔
بھارتی اداکار پنکچ ترپاٹھی نے کہا کہ میں اپنی زندگی میں پیش آنے والی مشکلات کے قصے سُنانے پر یقین نہیں رکھتا کیونکہ پھر لوگ پھر ویڈیو کلپس پر میوزک لگا کر ریلز بناتے ہیں۔
اداکار کا کہنا تھا کہ میں کل ہی سوچ رہا تھا کہ جب بھی میں کسی ہوٹل جاتا ہوں تو ان کو کہتا ہوں کہ کھانا کم مقدار میں لائیں کیونکہ مجھے بالکل پسند نہیں کہ کھانا ضائع ہو لیکن وہ ہمیشہ ہی زیادہ دے دیتے ہیں اور پھر مجھے زیادہ کھانا پڑتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پڑھائی کے ساتھ کمائی: فری لانسنگ سے تعلیمی اخراجات اٹھانے والے پاکستانی طلبہ کو کن مشکلات کا سامنا؟پڑھائی کے ساتھ کمائی مشکل کیوں؟
مزید پڑھ »
بستر میں کھٹمل پڑ جائیں تو ان سے چھٹکارا کیسے حاصل کریں؟کھٹمل کیا ہیں اور یہ پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں لوگوں کے لیے پریشانی کا سبب کیوں بنے ہوئے ہیں؟
مزید پڑھ »
سپر ہائی وے کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر سب انسپکٹر قتلکراچی کے علاقے سائٹ سپر ہائی وے چاکر ہوٹل کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں سب انسپکٹر عامر علی اپنی جان کی بازی ہار گئے۔
مزید پڑھ »
موت کی پیشگوئی کے بعد نجومی کے چاکلیٹ کھلانے پر خاتون کا انتقالاگر اہلخانہ فرنینڈا کو موت کے فوراً بعد ہی دو ماہ قبل دفنا دیتے تو زہر کی جانچ کے ٹیسٹ کے بغیر تحقیقات نہیں ہو پاتیں
مزید پڑھ »
15 سال سے بغیر پیسوں کے رہنے والا دنیا کا واحد آدمی2007 میں ایک رات دوست کے ساتھ اپنی شاندار بڑی کشتی پر فلسفیانہ گفتگو نے مارک کے نظریات سرے سے بدل ڈالے
مزید پڑھ »