پوتن کا باروچی یوگینی پریگوزین ’باغی‘ کیسے بنا؟ ARYNewsUrdu
کریملن کی جانب سے ان پر ’مسلح بغاوت‘ کا الزام لگانے کے چند گھنٹے بعد ویگنر کے سربراہ نے روس کی فوجی قیادت کو ہر طرح سے گرانے کا اعلان کیا تھا تاہم گزشتہ روز پیچھے ہٹنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اپنے پہلے دورِ صدارت میں صدر پوتن نے اُس وقت کے فرانسیسی صدر ژاک شیراک کو پریگوزین کے ریستوران میں کھانا کھلایا تھا۔ سال 2010 میں یوگینی پریگوزین کو فیکٹری لگانے میں صدر پوتن نے مدد کی اور اس کے لیے روسی بینک سے قرض کی ایک بڑی رقم بھی فراہم کی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روس میں مسلح بغاوت ختم مذاکرات کامیاب باغی لیڈر بیلا روس چلے گئے09:09 AM, 25 Jun, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, ماسکو: روس میں ’مسلح بغاوت‘ کرنے والے نجی ملیشیا ویگنر کے سربراہ یوگینی پریگوزین بیلاروس کے صدر
مزید پڑھ »
یوگینی پریگوزن: ’پوتن کے باورچی‘ جو جنگجوؤں کی فوج کی سربراہی کرتے ہوئے باغی ہو گئے - BBC News اردووہ کہتے ہیں نا کہ جنگ اور محبت میں سب جائز ہے، ایسا ہی کچھ یوگینی پریگوزن کے معاملے میں ہوا ہے۔ پریگوزن: ’پوتن کے باورچی‘ سے جنگجوؤں کی فوج کے باغی سربراہ تک
مزید پڑھ »
باغی گروپ ویگنر کا جنگجوؤں کو ماسکو سے واپس آنے کا حکمباغی گروپ ویگنر کا جنگجوؤں کو ماسکو سے واپس آنے کا حکم ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
فوجی بغاوت بڑا دھچکا اور پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے، روسی صدر - ایکسپریس اردوروستوف میں فوجی ہیڈکوارٹرز سمیت روس کے متعدد شہروں پر قبضہ کرلیا ہے، باغی گروپ کے سربراہ کا دعویٰ
مزید پڑھ »
بیلاروس اور ویگنر سربراہ پریگوزین میں مذاکرات کامیاب، جنگجوؤں کو ماسکو کی جانب پیش قدمی روک کر واپس کیمپوں میں جانے کا حکم - BBC News اردوسنیچر کو بیلاروس کے صدر اور ویگنر سربراہ کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد یوگینی پریگوزین نے اپنے جنگجوؤں کو روس کے دارالحکومت ماسکو کی جانب پیش قدمی سے روک کر واپس کیمپوں میں جانے کا کہا ہے۔
مزید پڑھ »