پورا یقین ہے پاکستان ٹیم بھارت کو ہرا دے گی، وسیم اکرم

پاکستان خبریں خبریں

پورا یقین ہے پاکستان ٹیم بھارت کو ہرا دے گی، وسیم اکرم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ مجھے پاکستان ٹیم پر اعتماد ہے، پورا یقین ہے کہ پاکستان ٹیم بھارت کو ہرا دے گی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل پاکستان کے سابق کپتان اور لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ٹیم میں ٹیلنٹ ہے بھارت کیخلاف میچ جیت سکتی ہے، ہم نے وکٹیں ہاتھ میں رکھنی ہیں، 140 سے زائد ٹارگٹ دینا ہے۔

سوئنگ کے سلطان نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم کو امریکا سے ہار کو بھلانا ہوگا، امریکا کے ساتھ میچ ہوگیا ہے اب آگے بڑھنا چاہیے، اپنی غلطیوں سے سیکھنا چاہیے پاکستان کی ٹیم میں قابلیت ہے۔ انھوں نے کہا کہ امریکا کیخلاف اعظم خان کو ہٹر کے طور پر کھلایا گیا، اعظم خان 6 اوور بیٹھا رہا اس لیے وہ پاور پلے سے فائدہ نہیں اٹھا سکا، اعظم خان پر تنقید ہورہی ہے یہ اچھا نہیں ہے، اعظم سے پرفارمنس ہوگی تو ٹیم میں رہے گا۔

سابق کرکٹر نے کہا کہ فخر زمان ہمارا مین پلیئر ہے، اس کو فاسٹ بالر کو فیس کرنا چاہیے تھا، ہمیں پاکستان ٹیم کی سپورٹ کرنی چاہیے تھوڑی محبت کریں، پاکستان ٹیم اور ہمارے کپتان بابر اعظم کو سپورٹ کرتا ہوں، ہمارے دور میں لمبی کرکٹ تھی، ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ نہیں تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں الگ روپ میں نظر آئے گی‘’پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں الگ روپ میں نظر آئے گی‘سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ جب پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے میدان میں اترے گی تو الگ روپ میں نظر آئے گی۔
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی؛ پاکستان نے کوئی پلان بی تیار نہیں کیاچیمپئنز ٹرافی؛ پاکستان نے کوئی پلان بی تیار نہیں کیابھارتی کرکٹ ٹیم لاہور آکر اپنے میچز کھیلے گی، پی سی بی کو یقین
مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ؛ نساؤ اسٹیڈیم میں پریکٹس! پاکستان کو موقع نہیں ملے گا؟ مگر کیوںٹی20 ورلڈکپ؛ نساؤ اسٹیڈیم میں پریکٹس! پاکستان کو موقع نہیں ملے گا؟ مگر کیوںقومی ٹیم اگلے میچ میں روایتی حریف بھارت کیخلاف 9 جون کو مدمقابل آئے گی
مزید پڑھ »

’’پاکستان وہ ٹیم بنے گی جس پر مداحوں کو فخر ہوگا‘‘’’پاکستان وہ ٹیم بنے گی جس پر مداحوں کو فخر ہوگا‘‘ٹیسٹ فارمیٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالنے والے جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پاکستان وہ ٹیم بنے گی جس پر مداحوں کو فخر ہوگا۔
مزید پڑھ »

امید ہے بھارت کیخلاف میچ میں کم بیک کریں گے:گیری کرسٹنامید ہے بھارت کیخلاف میچ میں کم بیک کریں گے:گیری کرسٹنہماری اسٹیرنتھ فاسٹ بولنگ ہی ہے، پاکستان اور بھارت دونوں کے پاس اچھے بولرز ہیں، نیویارک کی وکٹ پر بیٹرز کو کافی بہادری سے کھیلنا ہوگا، ہیڈکوچ قومی ٹیم
مزید پڑھ »

ہماری ٹیم کی اسٹرینتھ تگڑی ہے، کسی بھی ٹیم کو ہرا سکتے ہیں: فخر زمانہماری ٹیم کی اسٹرینتھ تگڑی ہے، کسی بھی ٹیم کو ہرا سکتے ہیں: فخر زمانانٹرنیشنل کرکٹ میں کوئی بی یا سی ٹیم نہیں ہوتی، کسی ٹیم کو سی ٹیم کہنا اس کی توہین ہوتی ہے: فخر زمان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:52:02