پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کا حملہ، ایس ایچ او سمیت تمام اہلکاروں کو اغوا کر کے کچے ...

پاکستان خبریں خبریں

پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کا حملہ، ایس ایچ او سمیت تمام اہلکاروں کو اغوا کر کے کچے ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

شکار پور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خانپور کے علاقے میں پولیس چوکی پر ڈاکوؤں نے حملہ کر کے وہاں موجود اہلکاروں کو اغوا کر کے کچے میں لے گئے۔  نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کچے شاہو میں قائم پولیس چوکی پر ڈاکوؤں نے ہلہ بول دیا اور وہاں موجود ایس ایچ او کوٹ شاہو، ہیڈ محرر سمیت 5 اہلکاروں کو اغوا کر کے ہمراہ لے گئے۔ نگران وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے آئی جی کو فون کر کے شکار پور جانے اور مغویوں کی بازیابی کی ہدایت کر دی۔

پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کا حملہ، ایس ایچ او سمیت تمام اہلکاروں کو ...غزہ جنگ پھیلنے لگی؟ 'شام بھی تنازع میں شریک، راکٹ داغے گئے'، ...پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کا حملہ، ایس ایچ او سمیت تمام اہلکاروں کو اغوا کر کے کچے میں لے گئے شکار پور خانپور کے علاقے میں پولیس چوکی پر ڈاکوؤں نے حملہ کر کے وہاں موجود اہلکاروں کو اغوا کر کے کچے میں لے گئے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کچے شاہو میں قائم پولیس چوکی پر ڈاکوؤں نے ہلہ بول دیا اور وہاں موجود ایس ایچ او کوٹ شاہو، ہیڈ محرر سمیت 5 اہلکاروں کو اغوا کر کے ہمراہ لے گئے۔ نگران وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے آئی جی کو فون کر کے شکار پور جانے اور مغویوں کی بازیابی کی ہدایت کر دی۔ ڈپریشن کا شکار افراد کو کسی پیر کے پاس جانا چاہیے یا ڈاکٹر کے پاس؟ لوگوں کا کیا ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شکارپور: پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کا حملہ ، ایس ایچ او سمیت تمام اہلکاروں کو اغوا کرلیاشکارپور: پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کا حملہ ، ایس ایچ او سمیت تمام اہلکاروں کو اغوا کرلیاشکارپور : خانپور کے علاقے کچے کوٹ شاہو میں ڈاکوؤں نے پولیس چوکی پر حملہ کرکے ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔
مزید پڑھ »

ڈی آئی خان : دہشت گردوں کا پولیس اسٹیشن پر حملہ، ایک جوان شہید، 2 زخمیڈی آئی خان : دہشت گردوں کا پولیس اسٹیشن پر حملہ، ایک جوان شہید، 2 زخمیڈی آئی خان : ڈیرہ اسمٰعیل خان میں دہشت گردوں نے ہتھالہ پولیس اسٹیشن پر حملہ کرکے ایلیٹ فورس کے جوان کوشہید جبکہ دو کو زخمی کردیا۔

بھارت میں لاوارث لاش دریا بُرد کرنے والے پولیس اہلکار معطلمظفرپور (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی ریاست بہار کی پولیس کی جانب سے حادثے کا شکار ایک شخص کی لاش نہر میں پھینکنے کی ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ وائرل ویڈیو میں تین پولیس اہلکار وں کو  ایک لاش نہر میں پھینکتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ راہگیر پولیس اہلکاروں کو دیکھ رہے ہیں۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق  ضلع مظفر پور کے ایک سینئر پولیس افسر کا کہنا ہے کہ اہلکاروں نے لاش کے نچلے دھڑ کو نہر میں پھینک دیا تھا کیونکہ ایک تیز رفتار ٹرک نے ایک شخص کو بری
مزید پڑھ »

نگران وزیراعلیٰ نے آئی جی سندھ کو جھاڑ پلا دی، وجہ کیا بنی؟کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وزیراعلیٰ مقبول باقر نے نے آئی جی سندھ پولیس کو جھاڑ پلا دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے  مطابق نگران وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے خانپور کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کے اغوا پر آئی جی پولیس کو فون کر کے کہا کہ کیا پولیس سوئی ہوئی ہے، افسران گھروں میں بیٹھ کر پولیسنگ کرتے ہیں جو ناقابل برداشت ہے۔ کیا ملک میں جنگل کا قانون ہے۔ انہوں نے آئی جی سندھ کو فوری شکار پور جانے کی ہدایت کر دی۔ نگران وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس اہلکاروں کے اغوا پر ڈی آئی جی لاڑکانہ اور ایس ایس پی شک
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-02-27 06:12:46