انڈیا کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں پولیس کی حراست میں ایک باپ اور بیٹے کی ہلاکت کے بعد ملک بھر میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔
تمل ناڈو میں جہاں ابھی کورونا وائرس کی وجہ سے حفاظتی اقدامات جاری ہیں وہاں 58 سالہ پی جے راج اور ان کے 38 سالہ بیٹے فینکس کو پولیس نے مقررہ وقت سے زیادہ دکان کھلی رکھنے پر گرفتار کر لیا تھا۔
ریاستی اسمبلی میں حزب اختلاف کے ارکان احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئے۔ تاجروں کی ایک نمائندہ تنظیم نے پولیس کی مذمت کی ہے اور ایک مقامی عدالت نے اس واقع پر سماعت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انڈیا میں سوشل میڈیا کے صارفین کی ایک بڑی تعداد سفید فام پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شہری کی ہلاکت کی مذمت کر رہے ہیں اور اس واقعہ کے خلاف ہونے والے احتجاج کی حمایت کر رہے ہیں۔
ایک ویڈیو جس کو دس لاکھ سے زیادہ صارفین دیکھ چکے ہیں اس میں ایک صارف نے کہا ہے کہ وہ اس بات سے شدید تشویش میں مبتلا ہیں کہ جو کچھ جنوبی انڈیا میں ہوا ہے اس پر بات کیوں نہیں کرتے کیوں کہ یہ انگریزی زبان میں نہیں ہے اور اس کے بعد انہوں نے مرنے والے باپ بیٹے پر ہونے والے تشدد کی تفصیلات فراہم کیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اقوام متحدہ کی گاڑی میں مرد اور عورت کی شرمناک ترین حرکتعالمی ادارہ صدمے میںجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ کی گاڑی میں بیچ بازار جنسی تعلق پر مبنی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے جس میں عالمی ادارے کی گاڑی میں ایک خاتون
مزید پڑھ »
اسرائیل: اقوامِ متحدہ کی ’گاڑی میں سیکس‘ ، ادارے کی ایکشن کی یقین دہانیویڈیو کلپ میں سرخ لباس پہنے ایک خاتون کو اقوامِ متحدہ کے نشانات والی ایک سفید جیپ کی پچھلی سیٹ میں ایک مرد کے اوپر بیٹھا دیکھا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
جارج فلائیڈ کی ہلاکت: شہر کا متعصب محکمہ پولیس ختم کرنے کی منظوریمنیا پولس کی سٹی کونسل نے جمعے کے روز متفقہ طور پر شہر کے چارٹر میں ترمیم کرنے کی تجویز منظور کرلی جس کے تحت شہر کا محکمہ پولیس ختم کردیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
جارج فلائیڈ کی ہلاکت: شہر کا متعصب محکمہ پولیس ختم کرنے کی منظوریامریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منیا پولس کی شہری کونسل نے شہر کا محکمہ پولیس ختم کرنے کی تجویز منظور کرلی، مذکورہ فیصلہ سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کے پولیس
مزید پڑھ »
سنتھیا کی رحمٰن ملک پر مقدمے کی درخواست، پولیس کا جواب جمع نہ ہوااسلام آباد کی عدالت میں امریکی شہری سنتھیا ڈی رچی کی سابق وزیرِ داخلہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رحمٰن ملک کے خلاف مقدمہ اندراج کی درخواست پر سماعت کے دوران پولیس کی جانب سے جواب جمع نہ ہوسکا۔
مزید پڑھ »