پولیس نے سونے کی غیر قانونی کانوں میں کھانے کی سپلائی بند کرا دی؛ 87 ہلاک اور 240 کی حالت غیر

پاکستان خبریں خبریں

پولیس نے سونے کی غیر قانونی کانوں میں کھانے کی سپلائی بند کرا دی؛ 87 ہلاک اور 240 کی حالت غیر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

غیر قانونی سونے کی کانوں میں کام کرنے والے مزدوروں کو کھانے کی فراہمی بند کردی گئی تھی

پولیس نے سونے کی غیر قانونی کانوں میں کھانے کی سپلائی بند کرا دی؛ 87 ہلاک اور 240 کی حالت غیرجنوبی افریقا میں غیرقانونی سونے کی کانوں کے خلاف کریک ڈاؤن آپریشن میں پولیس نے مزدوروں کو کھانا فراہم کرنے کے تمام ذرائع بند کردیئے۔

اب تک بھوک سے ہلاک 84 کان کنوں کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں جب کہ 270 کو پولیس نے اسپتال منتقل کیا ہے جہاں ان کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ مزدور یونینوں نے پولیس کے کان کنوں کا کھانا بند کردینے اور لاغر و کمزور کان کنوں پر مقدمہ چلانے کی دھمکی پر سخت احتجاج کیا ہے۔ دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ زیر زمین کانوں میں چھپے مزدوروں کو باہر نکلنے پر مجبور کرنے کے لیے اگست سے کھانا فراہمی کی سپلائی لائن کو بند کر رکھا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا حکومت کے مالی سال 2022-23 کا آڈٹ رپورٹ میں بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیاں سامنےخیبرپختونخوا حکومت کے مالی سال 2022-23 کا آڈٹ رپورٹ میں بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیاں سامنےایسی رپورٹ میں غیر تصدیق شدہ قرضوں اور غیر رپورٹ شدہ منصوبوں کی وصولیوں کی موجودگی ظاہر کی گئی ہے جو مالی گوشواروں میں واضح نہیں کی گئیں۔
مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں بڑے پیمانے پر احتجاج: یول کے خلاف گرفتاری کی جنگ جاریجنوبی کوریا میں بڑے پیمانے پر احتجاج: یول کے خلاف گرفتاری کی جنگ جاریجنوبی کوریا میں یون سوک یول کے خلاف گرفتاری وارنٹ کی منگل کو ختم ہونے سے پہلے غیر قانونی عمل اور بے شمار جھڑپوں کی واردات پر احتجاج بڑھ گیا ہے
مزید پڑھ »

پاکستان نے سلامتی کونسل سے غزہ میں انسانی بحران روکنے کا مطالبہ کیاپاکستان نے سلامتی کونسل سے غزہ میں انسانی بحران روکنے کا مطالبہ کیاپاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کہا کہ اسرائیل کی غزہ میں کاروائیوں کو روکنے کے لیے فوری اور غیر مشروط اہم اقدامات اٹھائے جائیں۔
مزید پڑھ »

گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری: ڈاکٹر اور نرس کو سزاگردوں کی غیر قانونی پیوند کاری: ڈاکٹر اور نرس کو سزاایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ٹیکسلا نے گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری کے جرم میں ڈاکٹر اور نرس سمیت 5 مجرمان کو سزائیں سنائی ہیں۔
مزید پڑھ »

پی اے سی نے غیر استعمال شدہ فنڈز واپس کرانے کی ہدایت دیپی اے سی نے غیر استعمال شدہ فنڈز واپس کرانے کی ہدایت دیپبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے گوادر اور ڈیرہ بگٹی میں غیر استعمال شدہ سرکاری فنڈز واپس کرانے کی ہدایت دی ہے۔
مزید پڑھ »

یورپ کی طرف غیر قانونی ہجرت؛ خواب، حقیقت اور المیہیورپ کی طرف غیر قانونی ہجرت؛ خواب، حقیقت اور المیہمعاشی مسائل کے ساتھ ساتھ سماجی دباؤ اور خاندان کی توقعات بھی لوگوں کو غیر قانونی ہجرت کی طرف دھکیلتے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 00:23:25