پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے نوجوان کے ساتھ کیا ہوا؟ سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
کینٹ اسٹیشن کے قریب پولیس فائرنگ سے نوجوان کے قتل کے واقعہ سی سی ٹی وی فوٹیج نے تمام معاملات سے پردہ اٹھادیا۔
پولیس اہلکاروں نے کھڑی گاڑی پر قریب سے فائر کیا، فائرنگ کے بعد پولیس اہلکاروں کو فرار ہوتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ واقعے کے 2 منٹ بعد 3 بج کر 45 منٹ پر پولیس موبائل دوبارہ موقعے پر پہنچتی، فوٹیج میں واقعہ کے بعد مشکوک ڈبل کیبن کو بھی جائے وقوعہ پر دیکھا جاسکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی،پولیس اہلکاروں کی کار پر فائرنگ، شہری جاں بحقکراچی،پولیس اہلکاروں کی کار پر فائرنگ، شہری جاں بحق تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
شہرقائد میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمیشہرقائد میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی Karachi SindhPolice Citizen Firing Murder Injured PPPGovt MinisterSindh wasimakhtar1955 sindhpolicedmc MuradAliShahPPP SindhCMHouse ImranIsmailPTI
مزید پڑھ »