پولیس ایسکارٹ میں چلنے والی گاڑی،گورنر کا انتہائی اہم بیان سامنے آگیا

پاکستان خبریں خبریں

پولیس ایسکارٹ میں چلنے والی گاڑی،گورنر کا انتہائی اہم بیان سامنے آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پولیس ایسکارٹ میں چلنے والی گاڑی گورنر کا انتہائی اہم بیان سامنے آگیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی میں پولیس ایسکارٹ میں چلنے والی بی ایم ڈبلیو کار کی حقیقت بتادی۔

ان کا کہنا ہے کہ گاڑی سندھ حکومت نے 2008 میں خرید کر دی تھی، میرے پاس کوئی بی ایم ڈبلیو نہیں جب کہ ایسی گاڑیوں کا اصل نمبرسیکیورٹی کی وجہ سے ظاہر نہیں کیاجاتا۔ انہوں نے کہا کہ ناراضی الگ بات ہے لیکن مجھے وزیر اعلیٰ سے ایسی توقع نہیں تھی، سندھ حکومت نے جو کیا وہ درست نہیں تھا، پولیس اور خفیہ ایجنسیاں جانتی ہیں کہ گاڑی کس کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سموگ کا زور، لاہور سمیت مختلف شہروں میں جمعہ کو سکولوں میں چھٹی کا اعلانسموگ کا زور، لاہور سمیت مختلف شہروں میں جمعہ کو سکولوں میں چھٹی کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) محکمہ سکولز ایجوکیشن نے شدید فضائی آلودگی کے باعث لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ کے سرکاری اور نجی سکولوں میں مورخہ 22 نومبر بروز جمعہ کو تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

کیا آپ کا بچہ صبح کا ناشتہ نہیں کرتا؟ تو جانیں کتنا بڑا نقصان ہوسکتاکیا آپ کا بچہ صبح کا ناشتہ نہیں کرتا؟ تو جانیں کتنا بڑا نقصان ہوسکتاناشتے نہ کرنے والے بچے تعلیمی میدان میں‌ پیچھے رہ جاتے ہیں، تحقیق ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 02:03:34