ماہرین کے مطابق مختلف آوازیں ہمیں بہتر نیند میں مدد دے سکتی ہیں
ایک ماہرِ نیند نے بتایا ہے کہ سمندر کی لہروں اور آگ کے چٹخنے سمیت مختلف آوازیں ہمیں سونے میں مدد دے سکتی ہیں۔
ماہر نیند ہینا شور کے مطابق سمندر کی لہروں، آگ کے چٹخنے اور اور پنکھا چلنے کی آوازیں ان 10 آوازوں میں سے ہیں جو لوگوں کو سونے میں مدد دیتی ہیں۔ جبکہ ٹوسٹ کٹنے کی یا کیتلی کے ابلنے کی آواز نیند سے جگانے میں مدد دیتی ہے۔ 2000 افراد پر کیے جانے والے پول میں معلوم ہوا کہ نصف افراد کو سوتے جاتے وقت یا نیند سے اٹھتے وقت وائٹ نوائز سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
پریمیئر اِن کی جانب سے کی جانے والی اس تحقیق میں دیکھا گیا کہ 26 فی صد افراد وائٹ نوائز ہر رات سوتے وقت سنتے تھے جبکہ 40 فی صد نے بارش کی آواز، 34 فی صد موسیقی اور 24 فی صد پنکھے کی آواز سنتے تھے۔ہینا شور کا کہنا تھا کہ سونے سے پہلے کچھ سکون دہ چیزیں دیکھنا یا سننا ہمارے نیند کے عمل کا حصہ ہوسکتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ جب ہم سو رہے ہوتے ہیں مختلف آوازیں ہمارے لاشعور میں مختلف ردِ عمل پیدا کرتے ہیں اس لیے جو چیز کسی کے لیے راحت کا سبب ہوتی ہے کسی دوسرے کے لیے راحت کا سبب نہیں ہوسکتی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سویڈن میں پُراسرا طور پر لگنے والی آگ میں مسجد شہیدسویڈن میں ہی کچھ عرصے سے تواتر کے ساتھ قرآن کو جلانے کی ناپاک جسارت بھی کی جا رہی تھی
مزید پڑھ »
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی مدد سے حج آپریشن میں ڈیجیٹل اصلاحات لانے کا فیصلہمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی مدد سے حج آپریشن میں ڈیجیٹل اصلاحات لانے کا فیصلہمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کتنا کیا گیا؟ رپورٹ جاریکراچی : اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے گزشتہ مالی سال ملک بھر میں ہونے والی ڈیجیٹل ٹرانزیکشنز کی تفصیلات جاری کردیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کتنا کیا گیا؟ رپورٹ جاریکراچی : اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے گزشتہ مالی سال ملک بھر میں ہونے والی ڈیجیٹل ٹرانزیکشنز کی تفصیلات جاری کردیں۔
مزید پڑھ »
نانا پاٹیکر، شاہ رخ خان کیساتھ دشمنی پر بول پڑےسال 1992 میں ریلیز ہونے والی رومانوی فلم 'راجو بن گیا جینٹل مین' شاہ رخ خان کی پہلی سائن کی گئی فلم تھی
مزید پڑھ »