اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پٹرولیم مصنوعات کے بعد اب اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں بھی دو روپے فی کلو کمی کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق اوگرا نے ایل پی
Jun 01, 2020 | 16:36:PM
اسلام آباد پٹرولیم مصنوعات کے بعد اب اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں بھی دو روپے فی کلو کمی کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے جس کے بعد ایل پی جی کا گھریلو سلینڈر 24 روپے سستا ہو گیاہے اس کی نئی قیمت 1298 روپے مقرر کر دی گئی ہے ۔نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ ایل پی جی کی قیمت میں کمی جون کے مہینے کیلئے کی گئی ہے ۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز حکومت نے پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے چھ پیسے کمی کر دی ہے جس کے بعد اب نئی قیمت 74 روپے 52 ہو گئی ہے ۔ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 5 پیسے اضافہ کیا گیا جس کے بعد نئی قیمت 80 روپے 15 پیسے فی لیٹر مقرر مقرر کی گئی جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 9 روپے 37 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 38 روپے 14 پیسے فی لیٹر ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے باوجود مہنگائی میں اضافہحکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے ساتھ ساتھ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کے باوجود عوام کو روزمرہ اشیاء کی قیمتوں
مزید پڑھ »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے باوجود مہنگائی میں اضافہپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے باوجود مہنگائی میں اضافہ Read News Petrolium Price
مزید پڑھ »
‘مریم، نوازشریف کی تصویر کے باوجود سینے پر تمغہ سجانے کی ناکام کوشش میں مصروف ہیں’
مزید پڑھ »
تائیوان نے کرونا وائرس کے علاج کے لیے دوا کی منظوری دے دیتائیوان نے کرونا وائرس کے علاج کے لیے ریمڈسویئر دوا کی منظوری دے دی، تائیوان میں سخت حفاظتی اقدامات کی وجہ سے کرونا وائرس کے پھیلنے کی شرح نہایت کم ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کی تاریخ کی پہلی امریکا کے لئے براہ راست پرواز - ایکسپریس اردومستقل بنیادوں پراجازت مل گئی تو پی آئی اےامریکا کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے،ترجمان پی آئی اے
مزید پڑھ »
مریم نواز کا لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ مریضوں کی پیشگوئی کی خبر پر ٹویٹلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے اپنی ٹویٹ میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ نااہل حکومت غفلت کی مرتکب ہو رہی ہے۔ حکومت کو وبا سے نمٹنے کی بجائے نواز شریف کی فکر لاحق ہے۔
مزید پڑھ »