اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے۔
حکومت نے گزشتہ دنوں وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ریکارڈ 25 روپے 58 پیسے تک بڑھا دی تھیں۔ اس اضافے کے بعداس کے علاوہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 21 روپے 31 پیسے فی لٹر، مٹی کا تیل 23 روپے 50 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل 17 روپے 84 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا تھا۔ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی وجہ قرار دیا گیا...
25 مارچ سے یکم جون تک پٹرول 37 روپے 7 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا، اسی عرصے میں ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 42 روپے 10 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی جبکہ مٹی کا تیل 56 روپے 89 پیسے اور لائٹ ڈیزل 39 روپے 37 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کی قرارداد جمعاسلام آباد: قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کی قرارداد جمع کرادی گئی۔
مزید پڑھ »
پٹرولیم مصنوعات کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کیخلاف آج سماعت ہوگیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پٹرولیم مصنوعات کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کیخلاف آج سماعت ہوگی،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست پر سماعت
مزید پڑھ »
مافیا کا پیچھا چھوڑ دوں تو سب اچھا ہوجائے گا، وزیراعظماسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق کہا کہ پاکستان خطے میں سب سے سستا پٹرول فروخت کرنے والا ملک ہے۔
مزید پڑھ »
فی تولہ سونا 1600 روپے مہنگا 1 لاکھ 4400 روپے کا ہو گیاملک بھر میں امریکی ڈالر کی طرح سونے کی اونچی اُڑان جاری ہے، فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمت میں بالترتیب 1600 اور 1372 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔تفصیلات
مزید پڑھ »
عمران خان نے یہ کام اسی لیے بروقت شروع کروا دیا کیونکہ انہیں اندازہ تھا کہ ۔ ۔ ۔ سینئر صحافی کا ایسا بیان کہ غریب آج بھی خون کے آنسو روئے گالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے حکومت اور وزیراعظم عمران خان پر مختلف حلقوں کی جانب سے تنقید کا سلسلہ جاری
مزید پڑھ »