پٹرول سستا؟مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر آگئی
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے تجویز دی گئی ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 5 سے 7 روپے تک کمی کی جا سکتی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لٹر تک کمی کی تجویز دی گئی۔سستی بجلی، سستی گیس،سستا پیٹرول! ڈالروں کی بارش،وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے خوشخبری سنادی
ذرائع کاکہناہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار بھی رکھی جا سکتی ہیں ،وزیر خزانہ اوگراسفارشات پر وزیراعظم سے مشاورت کریں گے ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ آج کیا جائے گا،آئندہ 15 دن کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات12 بجے بعد ہو گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 1,ریاست سے وفاداری سب سے اہم، دشمن عوام اور فوج میں دراڑ کیلئے سرگرم: آرمی چیف Detail News: Newspaper Nawaiwaqt ArmyChief AsimMuneer COAS PakArmy Pakistan GovtofPakistan
مزید پڑھ »
رمضان کے بعد پہلے ہی ہفتے مہنگائی بڑھ گئیایک ہفتے کے دوران 21 اشیاء ضروریہ مہنگی، 7 سستی ہوئیں جبکہ 23 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ تفصیلات جانیے: inflation DailyJang
مزید پڑھ »