پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کیلئے ایک اور بڑا ریلیف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ایل این جی کی قیمت میں کمی کے مقامی مارکیٹ پرثمرات ںظر آنے لگے ، پنجاب اوراسلام آباد میں سی این جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔
صدرآل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن غیاث پراچہ نے کہا کہ کہ حکومت سندھ، خیبرپختونخواہ اور بلوچستان میں جی ڈی آئی سی ختم کریں، جس سے دیگر صوبوں کے شہریوں کو بھی سی این جی سستی ملے، اس وقت سندھ اوربلوچستان میں قیمت 123 روپے فی کلو ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اوگرا کی پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں 44 روپے تک کمی کی سفارش - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے باعث گزشتہ ماہ بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر کمی کی گئی تھی
مزید پڑھ »
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 44 روپے فی لٹر کمی کی سفارشپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 44 روپے فی لٹر کمی کی سفارش OGRA Recommends Cut Petroleum Prices a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 44 روپے فی لٹر کمی کی سفارشاسلام آباد: (دنیا نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 44 روپے 7 پیسے فی لٹر کمی کی سفارش کر دی ہے۔
مزید پڑھ »
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 44 روپے فی لٹر کمی کی سفارشآئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 44 روپے 7 پیسے فی لٹر کمی کی سفارش کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 24
مزید پڑھ »
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 44 روپے فی لٹر کمی کی سفارشپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 44 روپے فی لٹر کمی کی سفارش Read News Summery Petroleum Prices pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں کمی کا امکانیکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں کمی کا امکان مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »