پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک پہنچانے کی ہدایت ARYNewsUrdu
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام کوپہنچانےکی ہدایت کرتے ہوئے کہا ادارے عوام کوریلیف دینے کیلئے مربوط انداز میں کام کریں۔
عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں کمی سے دیگراشیا میں بھی ریلیف دیاجائے اور اشیائےضروریہ کی قیمتوں میں بھی کمی کیلئے اقدامات کئے جائیں، متعلقہ ادارے عوام کوریلیف دینے کیلئےمربوط انداز میں کام کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی عوام کیلئے تحفہ ہے، فیاض چوہانوزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی وزیرِ اعظم عمران خان کا عوام کے لیے تحفہ ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت CMPunjab UsmanAKBuzdar Directs Pass Benefit Cut Prices POL Products Masses GOPunjabPK Lahore
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت
مزید پڑھ »
' پیٹرولیم مصنوعات میں 56روپے89 پیسے تک کی کمی، یہ ہوتی ہے عوام کی خدمت'لاہور : وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کےدوران پیٹرولیم مصنوعات میں 56روپے89پیسے فی لیٹر تک کمی کی گئی
مزید پڑھ »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے باوجود مہنگائی میں اضافہحکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے ساتھ ساتھ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کے باوجود عوام کو روزمرہ اشیاء کی قیمتوں
مزید پڑھ »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے باوجود مہنگائی میں اضافہپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے باوجود مہنگائی میں اضافہ Read News Petrolium Price
مزید پڑھ »