اسلام آباد: (دنیا نیوز) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے سے سفری اور توانائی لاگت کم ہوگی، اس میں مزید کمی کی خوشخبری دیں گے۔
دنیا نیوز کے پروگرام ‘’ دنیا کامران خان کیساتھ’’ میں خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ ملکی معیشت کورونا وائرس سے پہلے بہتر سمت میں جا رہی تھی، ہمارا روپیہ مستحکم ہو چکا تھا لیکن وبا نے ہماری معیشت کی سمت کو دھچکا پہنچایا۔ لاک ڈاؤن کے باعث معاشی سرگرمیوں میں کمی آئی۔ عالمی معیشت سکڑنے سے ہماری برآمدات کم ہوئیں۔
ان کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں تاریخی گراوٹ آئی جس کے بعد حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 15، 15 روپے فی لٹر کمی کی۔ پٹرولیم قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری دیں گے۔ پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے سے سفری اور توانائی لاگت کم ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برطانیہ میں کرونا سے ہلاکتوں میں کمی،فرانس اور اٹلی میں دوبارہ اضافہبرطانیہ میں کرونا سے ہلاکتوں میں کمی،فرانس اور اٹلی میں دوبارہ اضافہ CoronavirusOutbreak CoronaUpdates WHO VirusSpreadRapidly CoronaVirusInUK France Italy IncreaseCoronaCases azzurri FRANCE24
مزید پڑھ »
سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئیسونے کی قیمت میں مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
مزید پڑھ »
پاکستان میں رواں برس ٹیکس وصولیوں میں 18.6 فیصد کمی کا خدشہ ہے، آئی ایم ایف
مزید پڑھ »