پچھتانے، ہاتھ ملنے اور تقدیر کا لکھا کہنا کوئی پالیسی نہیں ہے:شہبازشریف Read News CoronaVirus CMShehbaz Calls CCI Meeting pmln_org president_pmln MediaCellPPP PTIofficial coronainpakistan
سےمتاثرین اور اموات کی شرح میں اضافے پر مشترکہ مفادات کونسل کا فوری اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے ملک میں کورونا سے متاثرین اور اموات کی شرح میں اضافے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے نفاذ اور کھولنے سے پہلے حکمت عملی مرتب کی گئی ہوتی تو متاثرین کی تعداد میں بے تحاشا اضافہ نہ ہوتا، پھر کہتا ہوں کہ مزید وقت ضائع نہ کریں اور ہمہ جہت جامع قومی حکمت عملی بنائیں۔ مشترکہ مفادات کونسل کا فوری اجلاس...
ازسرنو حکمت عملی کا تعین کیا جائے۔ ہبازشریف کا کہنا تھا کہ پچھتانے، ہاتھ ملنے اور تقدیر کا لکھا کہنا کوئی پالیسی نہیں ہے ، قوم کو بتایا جائے کہ ہسپتالوں میں مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور ٹیسٹنگ کے ڈیٹا کے بارے میں قوم کو بتایاجائے ،حکومت کی اس کے پھیلاؤ کو روکنے کی حکمت عملی کیا ہے؟ تفصیل بتائی جائے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ بہترین تدابیر سے نقصانات کم کئے جاسکتے ہیں، وقت تیزی سے گزر رہا ہے، حالات کے مطابق متعلقہ پہلوؤں پر توجہ دی جائے تاکہ نقصانات کو کم سے کم کیا جاسکے،عوام سے اپیل ہے کہ احتیاطی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پکنک پر موجود دو گروپوں میں اونچی آواز میں میوزک چلانے پر جھگڑا، فائرنگگلگت (ویب ڈیسک) گلگت کے علاقے نلتر بالامیں پکنک پرجانے والے دو گروپوں میں جھگڑے کے بعد فائرنگ ہوئی جس سے دو نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کےمطابق مقامی
مزید پڑھ »
بھارت خیبر پختونخوا و بلوچستان میں شرپسندوں سے رابطے میں ہے، شاہ محمود قریشی - ایکسپریس اردوہمارا واضح پیغام ہے کہ اگر جارحیت ہوئی تو منہ توڑ جواب دیں گے، وزیر خارجہ To tum kiya kr rhy ho beth kr ... Srf bachodiyaann.. Kashmir cometti ka chairman b tum logon ne nek nashai ko bnyaa hy... Jisny Allah ko jan deni hy pr insaaf nhi krna hotaa.pagal ko.. تو آپ پکڑتے کیوں نہیں ۔ اسکو آج پتا چلا ہے۔
مزید پڑھ »
ایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت میں اضافہایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »