پہلا سربراہ جس کے بیان کی تردید اُس کی اپنی جماعت کر رہی ہے، مریم اورنگزیب

پاکستان خبریں خبریں

پہلا سربراہ جس کے بیان کی تردید اُس کی اپنی جماعت کر رہی ہے، مریم اورنگزیب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کی جانب سے عمران خان کے بیان کی تردید کے بعد (ن) لیگی رہنما مریم اورنگزیب کا ردعمل سامنے آگیا۔ DailyJang

وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پہلا سربراہ جس کے بیان کی تردید اُس کی اپنی جماعت کا آفیشل اکاؤنٹ کر رہا ہے کہ ’ جو عمران نے کہا وہ عمران نے نہیں کہا‘۔

ن لیگی رہنما نے انصافی چیئرمین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے ذہنوں کے ساتھ اور نہ کھیلو قوم کے منہ پر جھوٹ نہ بولو، اسی لئے فراڈیے کو کالا کنستر منہ پر چڑھانا پڑتا ہے۔ مجرم ہو مجرم ہی رہو گے۔ تم نے سماج، اخلاق، سیاست، معیشت تہس نہس کی، ذہنوں میں زہر گھولا، تم نے دلوں میں نفرت بھری، سیاست کو گندا، ملک کو مفلوج کیا۔ان کا کہنا ہے کہ اقتدارکے لیے پنجاب اور پختونخوا کے عوام کی توہین کی، نمائندوں کی تضحیک کی، منتخب اسمبلیاں توڑیں۔ تم عدلیہ کو گالی دو، تم دھمکی سے ضمانت کا ریلیف پیکج لو۔ اب ساس کے خوف، بچوں، بیگمات کے مشورے سے تمہارے حق میں فیصلہ نہیں ہونے دیں گے۔

مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ آئین سے کھلواڑ کرنے والوں کو قوم بخشے گی اور نہ ہم چھوڑیں گے، اب الیکشن باجوہ اور ساس کے کہنے پر نہیں اپنے وقت پر ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران سے مذاکرات سے اتفاق نہیں کرتے، ہم کیوں جھکیں؟ مولانا فضل الرحمانعمران سے مذاکرات سے اتفاق نہیں کرتے، ہم کیوں جھکیں؟ مولانا فضل الرحمانمیں اپنی پریس کانفرنس کے حرف بہ حرف گفتگو پر قائم ہوں، جس کو سیاست سے باہر ہونا چاہیے سپریم کورٹ اسے سیاست کا محور بنا رہی ہے: سربراہ جے یو آئی مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کے نائب سربراہ کو گولی مارکرقتل کردیا گیاالیکشن کمیشن کے نائب سربراہ کو گولی مارکرقتل کردیا گیامیانمار کے شہر ینگون میں باغی جنگجوؤں نے الیکشن کمیشن کے نائب سربراہ کو گولی مارکرہلاک کردیا ہے۔فوج کی اطلاعاتی ٹیم نےایک بیان میں بتایا ہے کہ یونین الیکشن
مزید پڑھ »

کچھ افراد جلد بڑھاپے کا شکار کیوں ہوتے ہیں؟ اہم وجہ دریافتکچھ افراد جلد بڑھاپے کا شکار کیوں ہوتے ہیں؟ اہم وجہ دریافتروزمرہ کی مصروفیات کے دوران جس تناؤ کا سامنا ہوتا ہے وہ بڑھاپے کی جانب سفر تیز کر دیتا ہے۔
مزید پڑھ »

ڈبروگڑھ جیل‘ کی خصوصیات کیا ہیں جہاں خالصتان کے حامی امرت پال سنگھ کو رکھا جائے گا؟‘ - BBC News اردوڈبروگڑھ جیل‘ کی خصوصیات کیا ہیں جہاں خالصتان کے حامی امرت پال سنگھ کو رکھا جائے گا؟‘ - BBC News اردو'وارث پنجاب دے' تنظیم کے سربراہ اور خالصتان کے حامی امرت پال سنگھ کو گرفتار کر کے شمال مشرقی ریاست آسام کی ڈبرو گڑھ جیل میں لایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 15:53:54