پہلی موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ پالیسی منظور Mobile Design
وزارت صنعت و پیدوار کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق منظور شدہ پالیسی انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ نے متعلقہ اسٹیک ہولڈرزکی مشاورت سےتیار کی گئی ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مارکیٹ کاپوٹینشل 4کروڑ ہینڈ سیٹ ہے، پالیسی بننےسےموبائل فون اسمگلنگ پرقابوپایاجا سکےگا۔ اعلامیہ کے مطابق پالیسی بنانےکا مقصد مقامی انجینئرز کیلئے روزگار کےمواقع اور موبائل پارٹس کی
لوکل لائزیشن کرناہے، پالیسی کی منظوری پر وزیرصنعت وپیداوار کی ٹیم، وزارت تجارت، پلاننگ، ایف بی آر و دیگر کو مبارکباد دی گئی ہے۔ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا تھا جس میں مالی سال2020-21 کے آئندہ وفاقی بجٹ سے متعلق تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے اجلاس کے شرکا کو آئندہ بجٹ کے خدوخال پر بریفنگ دی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پہلی موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ پالیسی منظور -اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے پہلی موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ پالیسی کی منظوری دے دی۔ وزارت صنعت و پیدوار کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق منظور شدہ پالیسی انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ نے متعلقہ اسٹیک ہولڈرزکی مشاورت سےتیار کی گئی ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مارکیٹ کاپوٹینشل 4کروڑ ہینڈ سیٹ ہے، پالیسی بننےسےموبائل فون …
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن کے بعد ملکہ برطانیہ پہلی بار منظرِ عام پرملکہ برطانیہ کورونا وائرس کی وجہ سے پرنس فلپ کے ساتھ ونڈسر پیلس میں خود ساختہ تنہائی میں رہ رہی ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان کی تاریخ کی پہلی امریکا کے لئے براہ راست پرواز - ایکسپریس اردومستقل بنیادوں پراجازت مل گئی تو پی آئی اےامریکا کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے،ترجمان پی آئی اے
مزید پڑھ »
PIA کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نیو جرسی ایئرپورٹ پر لینڈنگترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئر لائن کی پہلی نان اسٹاپ پرواز امریکا کی ریاست نیو جرسی کے نیورک ایئر پورٹ پر اتر گئی ہے۔
مزید پڑھ »
وہ ملک جہاں کورونا سے پہلی موت واقع ہوگئیکیگالی(ڈیلی پاکستان آن لائن) افریقی ملک روانڈا میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت سامنے آگئی۔ عرب نیوز کے مطابق روانڈا کے محکمہ صحت کی جانب سے پہلی ہلاکت کی
مزید پڑھ »
خبردار! اس تصویر کو کبھی بھی ہرگز اپنے موبائل کا وال پیپر نہ بنائیں، وارننگ جاری کردی گئینئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)اگر آپ قدرتی مناظر کے دلدادہ ہیں اور اپنے موبائل فون پر ایسی تصاویر وال پیپر کے طور پر لگاتے ہیں تو اس ایک تصویر سے متنبہ رہیں جو ہے تو
مزید پڑھ »