پہلے نواز پھر شہباز اور اب مریم مائنس ہونے جا رہی ہے: فواد چودھری

پاکستان خبریں خبریں

پہلے نواز پھر شہباز اور اب مریم مائنس ہونے جا رہی ہے: فواد چودھری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

لاہور: فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جدوجہد نظام بدلنے کیلئے ہے، پہلے نواز پھر شہباز اور اب مریم مائنس ہونے جا رہی ہے، مائنس ون کرتے کرتے اپوزیشن خود مائنس ہوتی جا رہی ہے۔ اس سے قبل فواد چود

ھری نے بھارتی سوشل میڈیا صارف کو دبنگ جواب دیتے ہوئے کہا اپنی معلومات بہتر کرلیں، پاکستان جنوبی ایشیا میں فائبرآپٹک متعارف کروانے والا پہلا ملک ہے،

موبائل فون بھی سب سے پہلے جنوبی ایشیا میں پاکستان نے متعارف کرائے، بھارت تو منموہن سنگھ کا شکریہ ادا کرے ورنہ بھارت کے پاس صرف گائے ٹیکنالوجی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہی ہوا جس کا ڈر تھا مریم نواز کے حوالے سے بڑی خبر آ گئیوہی ہوا جس کا ڈر تھا مریم نواز کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی12:16 PM, 6 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: نیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے
مزید پڑھ »

نیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردینیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردینیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی Pakistan MaryamNawaz NAB SupremeCourt MaryamNawazBail Petition PmlnMedia pmln_org MaryamNSharif
مزید پڑھ »

نیب کی مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرنیب کی مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
مزید پڑھ »

مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر | Abb Takk Newsمریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 01:12:11