پہلی بار کسی ورلڈکپ میچ میں پاکستانی صحافی اسٹیڈیم میں موجود نہیں ہوں گے

پاکستان خبریں خبریں

پہلی بار کسی ورلڈکپ میچ میں پاکستانی صحافی اسٹیڈیم میں موجود نہیں ہوں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

ٹکٹ خریدنے والے پاکستانیوں کا بھی ابھی تک ویزے کیلیے انتظار جاری

ہے۔آئی سی سی کو پی سی بی کی ای میل پر اب تک کوئی ایکشن نہیں لیا گیا مگر پاکستانی صحافیوں کو ایک سہولت فراہم کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ گرین شرٹس کا نیدرلینڈز سے میچ ختم ہونے پر اگر میڈیا کانفرنس میں کوئی سوال پوچھنا چاہیں تو آئی سی سی کے نمائندے کو واٹس ایپ کردیں۔ن لیگی رہنماؤں کی

نواز شریف کو وطن واپسی ملتوی کرنے کی تجویزقومی اسمبلی کا ایک دن کا خرچہ 6 کروڑ 65 لاکھ روپے رہا، پانچ سالہ رپورٹ جاریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈکپ: بھارتی اسٹیڈیم افتتاحی میچ میں شائقین سے خالیورلڈکپ: بھارتی اسٹیڈیم افتتاحی میچ میں شائقین سے خالیانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں بھارتی شائقین کی عدم دلچسپی دیکھنے کو ملی، اسٹیڈیم میں شائقین کی تعداد کم رہی۔بھارت میں جاری ورلڈکپ کے 13ویں ایڈیشن کا پہلا میچ آج احمد آباد میں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا.انگلینڈ کی بیٹنگ اس وقت جاری ہے۔احمد آباد میں کھیلے جانے والے دنیا کے سب سے بڑے نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم کے افتتاحی میچ میں بھارتی شائقین کی بڑی تعداد کی توقع کی جارہی تھی لیکن پہلی اننگز میں اسٹیڈیم کا بڑا حصہ خالی رہا۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 71 پیسےکا اضافہ،نوٹیفکیشن جاری خیال رہے کہ نریندرا مودی اسٹیڈیم میں 1 لاکھ 32 ہزار شائقین کی جگہ موجود ہے. جس کی وجہ سے اس اسٹیڈیم کو دنیا کے سب سے بڑے اسٹیڈیم کا اعزاز حاصل ہے۔یہ بھی ذہن میں رہے کہ 15 اکتوبر کو ورلڈکپ کا پاک بھارت ٹاکرا بھی اسی اسٹیڈیم میں کھیلا جانا ہے. جس میں ہاؤس فل ہونے کے امکانات ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار بھارت کو شکست دے گا، انگلینڈ کے سابق ...حیدر آباد دکن(ڈیلی پاکستان آن لائن)انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن نے ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان کی جیت کی پیش گوئی کردی۔ مائیکل ایتھرٹن کا کہنا ہے کہ ایسے لگ رہا ہے کہ پاکستان بھارت کو ہرا دے گا،پاک بھارت میچ ورلڈکپ کا سب سے بڑا میچ ہوگا، ہو سکتا ہے پاک بھارت میچ میں پاکستان سرپرائز دیدے۔ یاد رہے کہ ورلڈکپ کے 7مقابلوں میں اب تک پاکستان ٹیم کوئی بھی میچ نہیں جیت سکی ہے،پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14اکتوبر کو احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھ »

صرف ورلڈکپ کے سیمی فائنلز اور فائنل میچز کیلئے ریزرو ڈے ہوگاصرف ورلڈکپ کے سیمی فائنلز اور فائنل میچز کیلئے ریزرو ڈے ہوگاانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ میں بارش ہونے کی صورت میں صرف فائنل اور سیمی فائنل میچز کیلئے ریزرو ڈے موجود ہوگا۔بھارت کی میزبانی میں کھیلے
مزید پڑھ »

شاہوں کی غلامی مری فطرت میں نہیں ہے۔۔۔قُدرت کو بدل دوں مری قُدرت میں نہیں ہےحکمت میں نہیں اور حکومت میں نہیں ہے  دریوزہ گری شاہوں کے دربار میں کرناشاہوں کی غلامی مری فطرت میں نہیں ہے اب
مزید پڑھ »

14 اکتوبر کو بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کیا کر سکتاہے ؟ انگلینڈ کے سابق ...احمد آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کیلئے 14 اکتوبر کو ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے کے حوالے سے انگلینڈ کے سابق کپتانوں نے شاہینوں کے ہاتھوں بھارت کی شکست کی پیشگوئی کی ہے۔سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن نے کہا کہ پاک بھارت میچ ورلڈکپ کا سب سے بڑا میچ ہو گا اور ایسے لگ رہا ہے کہ پاکستان بھارت کو ہرا دے گا۔انہوں نے کہا کہ سیمی فائنل یا فائنل میں دونوں ٹیمیں دوبارہ ٹکرائیں تو وہ بھی بڑا میچ ہوگا، ہوسکتا ہے پاک بھارت میچ میں پاکستا ن سرپرائز دے دے۔دوسری جانب انگلینڈ کے ایک اور سابق کپتان این مورگن نے کہا کہ میرا خیال ہے جو ٹیم اس ورلڈکپ میں سب کو حیران کرسکتی ہے وہ پاکستان ہے، پاکستانی کھلاڑی ایونٹ میں اچھی پرفارمنس دے سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کےدرمیا ن میچ 14 اکتوبر کو احمدآباد میں کھیلا جائےگا اور ورلڈکپ کے 7 مقابلوں میں اب تک پاکستان ٹیم کوئی بھی میچ نہیں جیت سکی ہے۔ ایک شخص کو گرفتار کرنے سے روک دیا جائے اور باہر جا کر 2قتل کردے تو کون ذمہ دار ہوگا؟جسٹس طارق مسعود کا لطیف کھوسہ سے استفسار
مزید پڑھ »

بھارتی صحافی کے عجیب و غریب سوال پر روہت شرما غصہ کر گئے بابر اعظم مزے لیتے رہےاحمد آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ  سے قبل تقریب میں بھارتی کپتان روہت شرما صحافی کے سوال پر غصہ کر گئےجبکہ بابر اعظم اس دوران
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 07:54:02