کافی پینے کے شوقین افراد مختلف ذائقوں کافی پینا پسند کرتے ہیں لیکن چین میں ایسی کافی بھی بنائی جاتی ہے جس کے بارے میں آپ نے
شوہر نے خطرناک اژدھے کا پیٹ چیر کر اہلیہ کی لاش نکال لی کبھی شاید ہی سوچا ہو۔
جی ہاں ! ایسی عجیب و غریب کافی جو پیاز سے تیار کی گئی ہو اس کا ذائقہ کیسا ہوگا اور اس پر عجیب یہ کہ لوگ اسے پسند بھی کررہے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہری پیاز کے ٹکڑوں سے بنی کافی ان دنوں چین میں بہت مقبول ہو رہی ہے، سوشل میڈیا پر اس کی متعدد ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔ٹِک ٹاک اور انسٹاگرام پر شائع کی گئی ویڈیوز میں ہری پیاز والی کافی کے کپ دکھائے گئے ہیں، یہ ویڈیوز گزشتہ ماہ اس وقت وائرل ہوئی جب متعدد ذرائع ابلاغ نے اس خاص مشروب کو خبروں کی زینت بنایا۔
سوشل میڈیا صارفین نے اسے اب تک کی کافی کی سب سے حیران کن ترکیبوں میں سے ایک قرار دیا، ویڈیو دیکھ کر لگتا ہے کہ اسے تیار کرنے کیلئے سب سے پہلے ایک ہری بھری پیاز کو کاٹ کر اس میں برف، دودھ اور کافی کے ساتھ مکس کیا گیا ہوگا۔ یہ بات حتمی طور پر نہیں کہی جاسکتی کہ اس قسم کی کافی سب سے پہلے کب کیسے اور کہاں بنائی گئی تاہم حالیہ چند ماہ میں چین میں متعدد کافی شاپس نے اس عجیب و غریب کافی کو عوامی سطح پر بیچنا شروع کردیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیاز سے بنی کافی نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیاکافی پینے کے شوقین افراد مختلف ذائقوں کافی پینا پسند کرتے ہیں لیکن چین میں ایسی کافی بھی بنائی جاتی ہے جس کے بارے میں آپ نے
مزید پڑھ »
بیت الخلا جانے سے پہلے تاج، کوٹ اور زیور پہنتا ہوں: ڈیزائنر علی ذیشانعلی ذیشان کو سوشل میڈیا صارفین ان کے شوخ پہناوے کی وجہ سے کافی تنقید کا نشانہ بناتے ہیں
مزید پڑھ »
ہالی وڈ اداکارہ کا کانز فلم فیسٹیول میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتیاداکارہ کی کانز فلم فیسٹیول کے اس لباس کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے، جہاں صارفین کی جانب سے اداکارہ کو سراہا جارہا ہے
مزید پڑھ »
انسٹاگرام نے بھی وہ کام شروع کردیا جس سے سوشل میڈیا صارفین سب سے زیادہ پریشان ...نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’انسٹاگرام‘ نے اشتہارات کی سب سے اکتا دینے والی قسم کا تجربہ شروع کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق انسٹاگرام کی طرف سے ایسے اشتہارات کا تجربہ کیا جا رہا ہے، جنہیں صارفین اپنی مرضی سے بند نہیں کر سکتے۔ چنانچہ صارفین کو ایپلی کیشن پر آگے بڑھنے کے لیے پورا اشتہار دیکھنا پڑتا ہے۔رپورٹ کے مطابق ان...
مزید پڑھ »
ڈانس کرنے پر ایک کپ کافی فری‘ سیلز بڑھانے کیلیے گاہکوں کو منفرد پیشکشکیفے کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈو وائرل ہو رہی ہے جس میں مرد اور خواتین صارفین کو ایک کپ مفت کافی لینے کے لیے ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
مزید پڑھ »
دلہن کو تحفہ دینے کے بعد دولہے پر چاقو سے حملہ، ویڈیو وائرلبھارت میں دلہن کو تحفہ دینے کے بعد ٹیچر نے دولہے پر چاقو سے حملہ کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »