پیرس اولمپکس 2024ء کیلئے بھارتی ایتھلیٹس کی تعداد سامنے آ گئی

پاکستان خبریں خبریں

پیرس اولمپکس 2024ء کیلئے بھارتی ایتھلیٹس کی تعداد سامنے آ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

نئی دہلی (ویب ڈیسک) پیرس اولمپکس 2024ء کے لیے انڈین اولمپک ایسوسی ایشن نے اپنے ایتھلیٹس اور آفیشلز کی تصدیق کر دی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق  بھارتی اولمپک دستہ 117 ایتھلیٹس اور ریکارڈ 140 آفیشلز پر مشتمل ہو گا، دستے کے 140 آفیشلز میں سپورٹ اسٹاف، کوچز اور دیگر افراد شامل ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 72 افراد کا خرچ حکومت اٹھائے گی، شاٹ پٹ کی آبھا کھاٹوا...

کیا ملک و فوج کے خلاف سازش کرنے والی پارٹی سیاسی جماعت کہلائے ...امریکی ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپیہ تاریخ کی نچلی ترین سطح ...نئی دہلی پیرس اولمپکس 2024ء کے لیے انڈین اولمپک ایسوسی ایشن نے اپنے ایتھلیٹس اور آفیشلز کی تصدیق کر دی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق بھارتی اولمپک دستہ 117 ایتھلیٹس اور ریکارڈ 140 آفیشلز پر مشتمل ہو گا، دستے کے 140 آفیشلز میں سپورٹ اسٹاف، کوچز اور دیگر افراد شامل ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 72 افراد کا خرچ حکومت اٹھائے گی، شاٹ پٹ کی آبھا کھاٹوا کوالیفکیشن کے باوجود دستے میں شامل نہیں ہیں اور اس حوالے سے کوئی وجہ بھی نہیں بتائی گئی ہے۔بھارتی دستے کے 68 افراد جن میں 11 آئی او اے آفیشلز شامل ہیں وہ اولمپک ولیج میں رہیں گے جبکہ ایتھلیٹس کی معاونت اور کوچنگ کے لیے اضافی 72 افراد پر مشتمل سپورٹ اسٹاف رکھا گیا ہے۔

دستے میں 29 رکنی ایتھلیٹکس ٹیم میں 11 خواتین اور 18 مرد شامل ہیں، شوٹنگ کے 21، ہاکی کے 19، ٹیبل ٹینس کے 8، بیڈ منٹن، ریسلنگ آرچری اور باکسنگ کے 6 ، 6، گالف کے 4، ٹینس کے 3، سوئمنگ اور سیلنگ کے 2، 2، جوڈو، ایکسٹرین روئنگ اور ویٹ لفٹنگ کا ایک ایک کھلاڑی دستے میں شامل ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل ٹوکیو اولمپکس میں بھارت کا دستہ 119 کھلاڑیوں پر مشتمل تھا جنہوں نے ایک گولڈ سمیت 7 میڈلز جیتے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے پیرس اولمپکس 2024 کیلئے ایتھلیٹس کی ٹریننگ پر کروڑوں روپے لگا دیئےبھارت نے پیرس اولمپکس 2024 کیلئے ایتھلیٹس کی ٹریننگ پر کروڑوں روپے لگا دیئےق بھارت نے مختلف پروگرامز کے تحت اپنے ایتھلیٹس کی تیاری پر 17.9 کروڑ بھارتی روپے لگائے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

پاکستان کا پیرس اولمپکس کیلئے 18 رکنی دستے کا اعلان، 7 ایتھلیٹس، 11 آفیشلز شامللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے پیرس اولمپکس کے لئے 18 رکنی دستے کا اعلان کر دیا۔18 رکنی دستے میں 7 ایتھلیٹس اور 11 آفیشلز شامل ہیں، ان آفیشلز میں کوچز اور شعبہ میڈیکل کے لوگ بھی شامل ہیں۔پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں جہاں آرا نبی اور ارشد ندیم پاکستانی جھنڈے کو تھامیں گے جبکہ پاکستان کے ایتھلیٹس، شوٹنگ، سوئمنگ اور...
مزید پڑھ »

لندن میں بے گھر افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ،حیران کن اعدادوشمار سامنے آ ...لندن (خصوصی رپورٹ )لندن میں بے گھر افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ،حیران کن اعدادوشمار سامنے آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں بے گھر افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ کمبائنڈ ہوم لیس اینڈ انفارمیشن نیٹ ورک کے اعدادوشمار کے مطابق مارچ میں ختم ہونے والے سال میں بے گھر افراد کی تعداد 11,993 تھی جو کہ ڈیٹا بیس کے ریکارڈ کے مطابق سب سے زیادہ ہے۔...
مزید پڑھ »

غزہ میں ہلاکتوں کی درست تعداد 1 لاکھ 86 ہزار تک ہوسکتی ہے، رپورٹغزہ میں ہلاکتوں کی درست تعداد 1 لاکھ 86 ہزار تک ہوسکتی ہے، رپورٹابھی تک صرف براہ راست اموات کی تعداد سامنے لائی جا رہی ہیں بالواسطہ اموات کی تعداد 15 گنا زیادہ ہیں، رپورٹ
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس: کیمپ اور ذاتی کوچ کی عدم دستیابی، اسپرنٹر فائقہ اکیلے ٹریننگ پر مجبورپیرس اولمپکس: کیمپ اور ذاتی کوچ کی عدم دستیابی، اسپرنٹر فائقہ اکیلے ٹریننگ پر مجبورٹریننگ کےدوران مجھےذاتی کوچ کی سہولت دی جائے، اولمپکس کیلئے دن کم ہیں : فائقہ ریاض کی درخواست
مزید پڑھ »

پاکستان کا پیرس اولمپکس کیلئے 18 رکنی دستے کا اعلانپاکستان کا پیرس اولمپکس کیلئے 18 رکنی دستے کا اعلان18 رکنی دستے میں 7 ایتھلیٹس اور 11 آفیشلز شامل ہیں، ان آفیشلز میں کوچز اور شعبہ میڈیکل کے لوگ بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:21:18