پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر افواج پاکستان کی ارشد ندیم کو مبارکباد

پاکستان خبریں خبریں

پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر افواج پاکستان کی ارشد ندیم کو مبارکباد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

ارشد ندیم نے انفرادی طور پر گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن کر تاریخ میں اپنا نام روشن کیا، اولمپکس میں پاکستان کیلئے شاندار کامیابی ارشد ندیم کی غیرمتزلزل لگن کا نتیجہ ہے: آئی ایس پی آر

پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتنے پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز نے ارشد ندیم سمیت قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اولمپکس میں پاکستان کیلئے 40 سال بعد پہلا گولڈ میڈل جیتنے پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور افواج پاکستان کے سربراہان آرمی چیف جنرل عاصم منیر، چیف آف ائیر اسٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر احمد سدھو اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے اپنے پیغام میں ارشد ندیم کی جیت پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔سندھ حکومت کا ارشد ندیم کیلئے 5 کروڑ روپے انعامی رقم کا اعلانآئی ایس پی آر کے مطابق ارشد ندیم نے انفرادی طور پر گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن کر تاریخ میں...

اپنے بیان میں آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ اولمپکس میں کامیابی ارشد ندیم کی انتھک محنت، ثابت قدمی اور مثالی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں پوری قوم کی نظریں ارشد ندیم پر تھیں جو پاکستان کو 32 سال بعد اولمپکس میں کوئی میڈل دلانے کی واحد امید تھے۔ خیال رہےکہ پاکستان نے آخری مرتبہ 8 اگست 1992 کو اولمپکس میڈل پوڈیم پر قدم رکھا تھا جب قومی ہاکی ٹیم نے بارسلونا اولمپکس میں نیدرلینڈز کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیتا تھا جب کہ پاکستان نے آخری مرتبہ 1984 میں اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتا تھا جوکہ ہاکی ٹیم نے ہی دلوایا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارشد ندیم: پیرس اولمپکس میں پاکستان کی میڈل جیتنے کی آخری امیدارشد ندیم: پیرس اولمپکس میں پاکستان کی میڈل جیتنے کی آخری امیدجیولن تھرو کے فائنل سے قبل ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے پورا پاکستان ارشد ندیم سے میڈل جیتنے کی امید لگائے بیٹھا ہے اور سوشل میڈیا پر صارفین ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

پیرس اولمپک: جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بنا دیاپیرس اولمپک: جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بنا دیاارشد ندیم پاکستان کو 32 سال بعد اولمپک میں کوئی میڈل دلانے کی واحد امید ہیں
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والا ایتھلیٹ وہاں پارک میں کیوں سونے پر مجبور ہوا؟پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والا ایتھلیٹ وہاں پارک میں کیوں سونے پر مجبور ہوا؟ہزاروں کھلاڑیوں کی میزبانی کرنے والے اولمپک ولیج کو چھوڑ کر اس ایتھلیٹ نے پارک میں سونے کو ترجیح دی، مگر اس نے ایسا کیوں کیا؟
مزید پڑھ »

اولمپکس میں پاکستان کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں، قوم میری کامیابی کی دعا کرے: ارشد ندیماولمپکس میں پاکستان کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں، قوم میری کامیابی کی دعا کرے: ارشد ندیماولمپکس میں پاکستان کے لیے میڈل کی امید ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل میں کوالیفائی کرلیا ہے
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس؛ پاکستان کی میڈل کی امید ارشد ندیم کیلئے بابراعظم کا پیغامپیرس اولمپکس؛ پاکستان کی میڈل کی امید ارشد ندیم کیلئے بابراعظم کا پیغامایونٹ کے فائنل میں آج ارشد ندیم کو دفاعی چیمپئن بھارت کے نیرج چوپڑا کا چیلنج درپیش ہوگا
مزید پڑھ »

آج میرا دن تھا، امید تھی کہ آج کچھ کر جاؤں گا: ارشد ندیمآج میرا دن تھا، امید تھی کہ آج کچھ کر جاؤں گا: ارشد ندیممیں ردھم میں تھا اور پرامید تھا کہ گولڈ میڈل جیتوں گا، میں اس سے زیادہ دور بھی تھرو کر سکتا تھا: ارشد ندیم کی گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 00:15:56