خواتین کے ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کی سوئمرز ایک ہی ہیٹ میں شامل ہیں
پیرس اولمپکس میں پاکستان کے دونوں سوئمرز کل ایکشن میں ہوں گے جہاں آرا خواتین کی 200 میٹر فری اسٹائل جبکہ احمد درانی مردوں کے 200 میٹر فری اسٹائل کیلئے پول میں اتریں گے۔
پیرس اولمپکس میں پاکستان کے دونوں سوئمرز نے یونرسلٹی کوٹے پر انٹری حاصل کی ہے اور دونوں ہی اتوار کو ایکشن میں ہوں گے۔ مردوں کی 200 میٹر فری اسٹائل میں احمد درانی سمیت 28 سوٰئمرز چار ہیٹس میں ایکشن میں ہوں گے۔ احمد درانی پہلی ہیٹ میں دیگر تین سوئمرز کے ساتھ پول میں اتریں گے جس میں شام کے عمر عباس، سلوانیہ کے ساسو بوسکان اور سربیا کے ویلیمر سیپانووچ شامل ہیں۔احمد درانی کا انٹری ٹائم ایک منٹ 55 اعشاریہ 68 سیکنڈز تمام مقابل سوئمرز میں سب سے زیادہ ہے۔دوسری جانب خواتین کی 200 میٹر فری اسٹائل میں جہاں آرا نبی سمیت 31 سوئمرز ایکشن میں ہوں گی۔ جہاں آرا پہلی ہیٹ میں دیگر 6 سوئمرز کے ساتھ نامزد ہیں جن میں بھارتی سوئمر...
بھارت کی دھینڈھی دیسنگھو، سعودی عرب کی میشاری مشال، نیپال کی ڈوانا لاما، یو اے ای کی ماہا الشہی کے علاوہ لاوس اور البانیہ کے سوئمرز بھی پہلی ہیٹ میں جہاں آرا کے ساتھ پول میں اتریں گے۔ خواتین کی 200 میٹر میں 31 میں سے 16 بہترین سوئمرز سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کریں گی۔ سیمی فائنل کوالیفائی کرنے کی صورت میں دونوں ایتھلیٹس شام میں پھر ایکشن میں ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیرس اولمپکس کا باقاعدہ آغاز: پاکستانی ایتھلیٹس کل سے ایکشن میں نظر آئیں گےپیرس اولمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹس کا سفر کل سے شروع ہوگا۔ پاکستان کے 2 ایتھلیٹس شوٹنگ کے مقابلوں میں ایکشن میں ہوں گے۔
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس کیلئے تینوں پاکستانی شوٹرز مکمل تیارپیرس اولمپکس 26 جولائی سے 11 اگست تک منعقد ہورہے ہیں جس کے لیے پاکستان کے شوٹرز 19 جولائی کو فرانس روانہ ہوں گے
مزید پڑھ »
اولمپکس میڈل جیتنے والا وہ کھلاڑی جو ٹائی ٹینک کے سفر کے دوران بچنے میں کامیاب رہااس کھلاڑی نے ایک صدی قبل ہونے والے پیرس اولمپکس میں ایک طلائی تمغہ جیتا تھا۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کے کیسز: وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہمسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے، دونوں کے مذاکرات آج ہوں گے: ذرائع
مزید پڑھ »
پاکستان کا پیرس اولمپکس کیلئے 18 رکنی دستے کا اعلان، 7 ایتھلیٹس، 11 آفیشلز شامللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے پیرس اولمپکس کے لئے 18 رکنی دستے کا اعلان کر دیا۔18 رکنی دستے میں 7 ایتھلیٹس اور 11 آفیشلز شامل ہیں، ان آفیشلز میں کوچز اور شعبہ میڈیکل کے لوگ بھی شامل ہیں۔پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں جہاں آرا نبی اور ارشد ندیم پاکستانی جھنڈے کو تھامیں گے جبکہ پاکستان کے ایتھلیٹس، شوٹنگ، سوئمنگ اور...
مزید پڑھ »
اتنا خوفناک بل آیا کہ ہوسکتا ہے بجلی کٹوانی پڑے: عثمان پیرزادہکبھی ان لوگوں کے بارے میں سوچتا ہوں جن کے وسائل کم ہیں یا مالی طور پر مضبوط نہیں ہیں کہ وہ کیسے گزارا کرتے ہوں گے: اداکار
مزید پڑھ »