مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر احسان اللّٰہ کامیاب سرجری کے بعد صحت یابی کی جانب گامزن ہیں جلد ہی ان کا ری ہیب شروع ہونے کی امید ہے۔
قومی پیسر کی صحتیابی سے متعلق ذرائع نے انکشاف کیا کہ سرجری کے بعد احسان اللہ کی کہنی پر لگا پروٹیکٹر ایک ماہ بعد اتار دیا جائے گا پھر ان کے ری ہیب کا عمل شروع ہو گا۔ اس حوالے سے احسان اللّٰہ کا کہنا تھا کہ میرے تمام مداح دعا کریں کہ جلد صحت یاب ہو کر اچھی طرح سے کم بیک کروں۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل میں شاندار پرفارمنس سے پاکستان ٹیم میں جگہ بنانے والے احسان اللّٰہ کو کہنی میں انجری ہوئی تھی، گزشتہ ماہ ان کی کہنی کی سرجری کی گئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل ، مختلف علاقوں میں دھند کا امکانکراچی : شہر قائد میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہونے سے گرمی کی شدت میں کمی ہونے کا امکان ہے تاہم دھنند پڑنے کا بھی امکان ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل ، مختلف علاقوں میں دھند کا امکانکراچی : شہر قائد میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہونے سے گرمی کی شدت میں کمی ہونے کا امکان ہے تاہم دھنند پڑنے کا بھی امکان ہے۔
مزید پڑھ »
نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری مکمل 5 ماہ بعد باؤلنگ کا آغاز کرسکیں گےپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی لندن میں کندھے کی سرجری مکمل ہوگئی، ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق 5 ہفتے آرام کے بعد نسیم شاہ باؤلنگ کا آغاز کرسکیں
مزید پڑھ »
مستونگ دھماکا: سہولت کاری اور ملوث ہونے کے شبہ میں 8 افراد زیرِ حراستکوئٹہ : مستونگ دھماکے کی سہولت کاری اور ملوث ہونے کے شبہ میں آٹھ افراد کو حراست میں لے لیا گیا تاہم خود کش حملہ آور کا کوئی ڈیٹا موصول نہیں ہوا۔