پینِک ہیلپ لائن منصوبہ پولیس کنٹرول سسٹم سے منسلک ہوگا: عظمیٰ بخاری

Service خبریں

پینِک ہیلپ لائن منصوبہ پولیس کنٹرول سسٹم سے منسلک ہوگا: عظمیٰ بخاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کوئی منصوبہ صرف فائل ورکس نہیں تمام پورے ہوں گے: صوبائی وزیر اطلاعات

/ فائل فوٹو

جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ایمرجنسی پینِک ہیلپ لائن اپنی نوعیت کا انوکھا منصوبہ ہے، یہ ہیلپ لائن صرف خواتین کے لیے نہیں بلکہ تمام کمزور طبقوں کے لیے ہے، پینِک ہیلپ لائن پولیس کے کنٹرول سسٹم سے منسلک ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا خلابازوں کو بھی سر میں درد ہوتا ہے؟کیا خلابازوں کو بھی سر میں درد ہوتا ہے؟دماغ میں موجود ویسٹیبلر (vestibular) سسٹم انسانی جسم کے توازن اور رُخ کو کنٹرول کرتا ہے
مزید پڑھ »

مریم نواز 500 سے 800 روپے والا لان کا جوڑا پہنتی ہیں: عظمیٰ بخاری کا دعویٰمریم نواز 500 سے 800 روپے والا لان کا جوڑا پہنتی ہیں: عظمیٰ بخاری کا دعویٰخدا نے مریم نواز کو ایسا خوبصورت چہرہ دیا ہے کہ انہیں زیادہ چیزیں لگانے کی ضرورت نہیں پڑتی، وہ ایک یا دو چیزیں لگاتی ہیں: وزیر اطلاعات پنجاب کی گفتگو
مزید پڑھ »

آج کے نوجوان تیزی سے بوڑھے ہو رہے ہیں، تحقیقآج کے نوجوان تیزی سے بوڑھے ہو رہے ہیں، تحقیقجلد بڑھاپا کینسر میں اضافے کے خطرے سے بھی منسلک ہے
مزید پڑھ »

ایرانی صدر کے دورہ پاکستان سے قبل پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ پر کام شروعایرانی صدر ابراہیم رئیسی 22 اپریل کو پاکستان کا دورہ کریں گے، وزارت توانائی نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے۔ بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق متعلقہ حکام نے گوادر سے 80 کلومیٹر طویل پائپ لائن کو ایرانی علاقے میں پائپ لائن سے منسلک کرنے کے لئے کام شروع کردیا ہے۔پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ 44 ارب روپے کی لاگت سے 24 ماہ میں...
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کتنے روپے کا لان کا سوٹ پہنتی ہیں؟ عظمیٰ بخاری کا ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز 500 سے 800 کی قیمت کا لان کا جوڑا پہنتی ہیں۔ وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جس دوران گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی بڑی بہن ڈیزائنر ہیں جو انہیں کپڑے تجویز کرتی ہیں جب کہ وہ میک اپ وغیرہ سے متعلق بھی...
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کو زہر دینے یا کھانے میں فلور کلینر ملانے کے شواہد نہیں ملے، عظمیٰ بخاریبشریٰ بی بی کو زہر دینے یا کھانے میں فلور کلینر ملانے کے شواہد نہیں ملے، عظمیٰ بخاریلاہور: وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ سابق خاتون اوّل بشریٰ بی بی کو زہر دینے یا کھانے میں فلور کلینر ملانے کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 00:08:46