بیجنگ: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے غزہ کے اسپتال پر اسرائیل کی جانب سے کی گئی وحشیانہ بمباری کو ’بڑی تباہی‘ قرار دے دیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ولادیمیر پیوٹن نے اپنے بیان میں کہا کہ اسپتال پر بمباری سے درجنوں ہلاکتیں ہوئیں جو ظاہر کرتی ہیں کہ مذاکرات کے ذریعے معاملے کو ختم کیا جانا چاہیے۔
پیوٹن نے کہا کہ اسپتال پر ہونے والی بمباری بہت تکلیف دہ منظر ہے، سینکڑوں ہلاکتیں اور درجنوں زخمی ایک بڑی تباہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں پُرامید ہوں کہ یہ جنگ کو جلد از جلد ختم کرنے کا اشارہ ہوگا، اس کے برعکس ہمیں مذاکرات اور رابطوں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔منگل اور بدھ کی درمیانی شب غزہ کے اسپتال پر ہونے والی اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 500 فلسطینی شہید اور سینکڑوں زخمی ہوئے۔ اسرائیل نے اس کا الزام بھی جہادی تنظیم پر ڈال دیا۔
روس کے ایران، حماس اور دیگر عرب ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں جبکہ یہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی بھی حمایت کرتا ہے جسے امریکا اور مغربی ممالک نے نظر انداز کر رکھا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حماس کے سربراہ نے اسپتال پر اسرائیلی حملے کا ذمہ دار براہ راست امریکا کو قرار دے دیاغزہ: حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نےاسپتال پر اسرائیلی بمباری کا ذمہ دار براہ راست امریکہ کو قرار دے دیا اور اپیل کی دنیا اسرائیلی قبضے کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔
مزید پڑھ »

پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتاسلام آباد : پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے غزہ پر اسرائیلی بمباری فوری بند کرانے کے اقدامات کا مطالبہ کردیا

کینیڈین وزیراعظم غزہ کے اسپتال میں اموات سے خوفزدہاونٹاریو: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے غزہ میں اسپتال پر حملے کو خوفناک ، غیر قانونی اور ناقابل قبول قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »
امریکی صدر جو بائیڈن اسرائیل پہنچ گئےاسرائیل کے دوسرے سے پہلے اردن کا بھی دورہ کرنا تھا تاہم غزہ کے اسپتال پر ہونے والی بمباری کے باعث اردن نے ان کا دورہ منسوخ کر دیا تھا۔
مزید پڑھ »