پیوٹن نے اسرائیل فلسطین جنگ کی وجہ امریکا کو قرار دے دیا

پاکستان خبریں خبریں

پیوٹن نے اسرائیل فلسطین جنگ کی وجہ امریکا کو قرار دے دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اسرائیل اور فلسطین کے مابین جنگ کو امریکی کی ناکام خارجہ پالیسی کا نتیجہ قرار دے دیا۔

عالمی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق دورہ روس پر آئے عراقی وزیر اعظم محمد السودانی کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ میری اس بات سے بہت سے لوگ اتفاق کریں گے کہ یہ مشرق وسطیٰ میں تازہ جنگ امریکی پالیسیوں کی ناکامی کی ایک روشن مثال ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکا نے تصفیے پر اپنی اجارہ داری قائم کرنے کی کوشش کی لیکن افسوس کہ ایسا راستہ تلاش کرنے کی زحمت نہ کی جو دونوں فریقوں کیلیے قابلِ قبول ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس کے برعکس فریقوں پر دباؤ ڈالنے کیلیے امریکا نے اپنے نظریے کو نافذ کرنے کی کوشش کی کہ اسے کیسے کیا جانا چاہیے۔ پیوٹن نے کہا کہ امریکا نے نہ صرف ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کیلیے اقوام متحدہ کی قراردادوں کو نظر انداز کیا بلکہ فلسطینی عوام کے اہم مفادات کو بھی مدنظر رکھنے میں ناکام رہا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل حماس جنگ میں کوئی تیسرا فریق شامل نہ ہو، امریکا کی تنبیہاسرائیل حماس جنگ میں کوئی تیسرا فریق شامل نہ ہو، امریکا کی تنبیہواشنگٹن : امریکا نے کسی بھی تیسرے فریق کو اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ میں مداخلت کی کوشش سے باز رہنے کو کہا ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیل حماس جنگ میں کوئی تیسرا فریق شامل نہ ہو، امریکا کی تنبیہاسرائیل حماس جنگ میں کوئی تیسرا فریق شامل نہ ہو، امریکا کی تنبیہواشنگٹن : امریکا نے کسی بھی تیسرے فریق کو اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ میں مداخلت کی کوشش سے باز رہنے کو کہا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے اپنی ناتجربہ کاری کو طلاق کی وجہ قرار دے دیانئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے اپنی ناتجربہ کاری کو اہلیہ آئشہ مکھرجی سے طلاق کی وجہ قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ دنوں نئی دہلی کی پٹیالہ ہاﺅس کورٹ (فیملی کورٹ) نے شیکھر دھون کی ان کی اہلیہ آئشہ مکھرجی سے طلاق کی منظوری دی ہے۔ عدالت میں شیکھر دھون نے مو¿قف اختیار کیا تھا کہ ان کی اہلیہ سالہا سال سے انہیں ان کے اکلوتے بیٹے سے دور رکھ کر ذہنی اذیت کا شکار بنا رہی ہے۔فیملی کورٹ کی طرف سے کہا گیا کہ شیکھر دھون کی اہلیہ نے خود پر عائد الزامات کی مخالفت نہیں کی او
مزید پڑھ »

مہاتیر محمد نے اسرائیل فلسطین کشیدگی پر مغربی ممالک کا ردعمل منافقانہ قرار ...کوالالمپور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملائیشیا کےسابق وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمدنے اسرائیل فلسطین کشیدگی پر مغربی ممالک کا ردعمل منافقانہ قرار دیدیا، کہتے ہیں فلسطین اسرائیل حالیہ کشیدگی فلسطین تنازع کا حل نہ نکل سکنے کی عکاس ہے۔ ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ مغربی ممالک کی جانب سے اسرائیل فلسطین کشیدگی پر ردعمل منافقانہ اور تعصب پر مبنی ہے۔ مسئلے کو سمجھنے کے بجائے مغربی ممالک نے فریب پر مبنی جھوٹا پروپیگنڈا جاری رکھا۔مغربی ممالک نے اسے اسرائیل پر دہشتگرد حملہ قرار دیا، اس کا الزام حماس، حزب اللّ
مزید پڑھ »

ایک اور بھارتی اداکارہ فلسطینوں کے حق میں بول پڑیایک اور بھارتی اداکارہ فلسطینوں کے حق میں بول پڑیممبئی: بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے اسرائیل کی حمایت کرنے والوں پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے اُنہیں منافق قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دیسعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دیسعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دی ہے، سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ موجودہ صورت حال پر عالمی برادری اپنی ذمہ داری پوری کرے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 07:43:17