پیٹرولیم مصنوعات مزید سستی ہو گئیں ، وزارت خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی لیٹرکمی کردی گئی ۔ پہلے تو عوام کی خوشیوں کا ٹھکانہ نہ رہا ، جب وزیراعظم ہائوس کی جانب سے اعلان ہوا کہ پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 40 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے کمی کی منظوری دی گئی ہے...
پیٹرولیم مصنوعات مزید سستی ہو گئیں ، وزارت خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی لیٹرکمی کردی گئی ۔
پہلے تو عوام کی خوشیوں کا ٹھکانہ نہ رہا ، جب وزیراعظم ہائوس کی جانب سے اعلان ہوا کہ پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 40 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے کمی کی منظوری دی گئی ہے تاہم بعد میں یہ اعلان غلط قرار دیدیا گیا اور پھر وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری ہوا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی لیٹرکمی کردی گئی ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 268 روپے 36 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے جبکہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکانملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے تک کمی کا امکان ہے، قیمتوں میں ردوبدل کی حتمی منظوری وزیراعظم دیں گے۔پیٹرول کی قیمت میں پندرہ روز میں دوسری بار کمی کا امکان ہے، پیٹرول 13 روپے 40 پیسے فی لیٹر سستا ہو سکتا ہے، ڈیزل کی فی لیٹر میں 8 سے 10 روپے کمی ہو سکتی ہے۔مٹی کا تیل 9 روپے 49 پیسے فی لیٹر سستاہونے کا امکان ہے۔ ایک ماہ کے دوران...
مزید پڑھ »
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلاناسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کو اعلان کر دیا جس سے مہنگائی کے ستائے عوام کو معمولی ریلیف
مزید پڑھ »
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردیپیٹرول 15 روپے 39 پیسے اور ڈیزل 7 روپے 88 پیسے فی لیٹر سستا، قیمتیں آئندہ 15 روز تک برقرار رہیں گی
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اشارہ دے دیااسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے مہنگائی میں کمی کو عوام کے لئے اچھی خبر قرار دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اشارہ دے دیا۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ دو سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں، 16 ماہ میں جو محنت کی اور پھر اسے نگراں حکومت نے جاری رکھا جس کے ثمرات اب سامنے آرہے...
مزید پڑھ »
رواں سال پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں کتنی کمی ہوئی ؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں رواں مالی سال کےپہلے 10 ماہ میں11 فیصدکمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ او سی اے سی اور ٹاپ لائن سیکیورٹیز کے مطابق جولائی 2023 سےلیکر اپریل 2024 کے اختتام تک ملک میں 12443000 ٹن پیٹرولیم مصنوعات فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 11 فیصد کم ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی...
مزید پڑھ »
پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکانپٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کی امید ظاہر کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں 16 مئی سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 6 ڈالرز سے زائد کی بڑی کمی ہوئی...
مزید پڑھ »