پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ماہ فروری کے لیے ہے جس کے مطابق فروری میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں۔

سپر 98 پیٹرول کی قیمت 2.24 درہم مقرر کی گئی ہے اور اسپیشل 95 کی قیمت 2.12 درہم فی لیٹر ہوگی، ڈیزل فی لیٹر 2.40 درہم میں دستیاب ہوگا۔ یو اے ای انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فروری میں قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں ان میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ تیسرا مہینہ جب یو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نہ اضافہ کیا گیا ہے اور نہ ہی ان میں کمی کی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر کی پاکستان میں سیکورٹی انتظامات کی تعریفبھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر کی پاکستان میں سیکورٹی انتظامات کی تعریفپاکستان میں سیکورٹی انتظامات پر سارو گنگولی نے کیا کہا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN
مزید پڑھ »

افغان صدر کی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے: فردوس عاشقافغان صدر کی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے: فردوس عاشقافغان صدر کی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے: فردوس عاشق Pakistan FirdousAshiqAwanTweets AfghanPresidentTweet ashrafghani Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

ملتان: محکمہ زراعت کی عدم دلچسپی کے باعث کنو کی فصل میں مسلسل کمیملتان: محکمہ زراعت کی عدم دلچسپی کے باعث کنو کی فصل میں مسلسل کمی
مزید پڑھ »

افغان صدر کی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے۔فردوس عاشقافغان صدر کی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے۔فردوس عاشقافغان صدرکی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے۔ فردوس عاشق Pakistan Afghanistan AfghanPresident Tweet FirdousAshiqAwan AfghanTerrorism Dr_FirdousPTI MoIB_Official ForeignOfficePk PTIofficial ashrafghani OfficialDGISPR
مزید پڑھ »

امریکی دباؤ کے باوجود برطانیہ کی ہواوے کو کام جاری رکھنے کی اجازتامریکی دباؤ کے باوجود برطانیہ کی ہواوے کو کام جاری رکھنے کی اجازتامریکی دباؤ کے باوجود برطانیہ کی ہواوے کو کام جاری رکھنے کی اجازت America UK Huawei Huawei POTUS
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 15:23:08