پیٹرول کی قیمت میں یکدم 25 روپے 58 پیسے کا بڑا اضافہ - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

پیٹرول کی قیمت میں یکدم 25 روپے 58 پیسے کا بڑا اضافہ - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 51%

حکومت پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 47 روپے فی لیٹر تک ٹیکس وصول کررہی ہے۔ PetrolPrice PetrolDieselPriceHike oilprice DawnNews مزید پڑھیں:

مٹی کے تیل کی نئی قیمت 59 روپے 6 پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی 55 روپے 98 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے — فائل فوٹو

اس ضمن میں ایک سینئر عہدیدار نے ڈان کو بتایا کہ قیمتوں کو آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے معمول کے مطابق سمری بھجوانے کا انتظار کیے بغیر 4 روز قبل ہی بڑھا دیا گیا تا کہ بین الاقوامی قیمتوں کے اثرات فوری طور پر عوام کو پہنچا سکے اور نظرِ ثانی شدہ قیمتیں 31 جولائی تک نافذ العمل رہیں گی۔عہدیدار کا کہنا تھا کہ حکام کو خدشہ تھا کہ قیمتوں میں معمولی سے اضافے کی توقع میں اگر پیٹرول کی خریداری میں ذرا سا بھی اضافہ ہوا تو ملک میں پیٹرول پمپ خشک ہوجائیں گے کیوں کہ سپلائی چین پہلے ہی بہت معمولی...

شناخت نہ ظاہر کرنے کی شرط پر ان کا کہا تھا کہ ہمارے ہاں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں افغانستان اور بھارت سے کم تھیں جس کے نتیجے میں کچھ مصنوعات ان ممالک کو اسمگل کی جارہی تھیں۔قیمتوں میں اس اضافے کا اعلان وزارت خزانہ نے پاکستان اسٹیٹ آئل کی جانب سے بتائی گئی درآمدی قیمت کی بنیاد پر پیٹرولیم ڈویژن اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے نمائندوں سے مشاورت کے بعد کیا۔

یوں حکومت پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 47 روپے فی لیٹر تک ٹیکس وصول کررہی ہے کیوں کہ دونوں پر پیٹرولیم لیوی زیادہ سے زیادہ 30 روپے فی لیٹر کی سطح تک لیوی عائد کردی گئی ہے۔خزانہ ڈویژن سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 25 روپے 58 پیسے کا اضافہ کیا جارہا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 100 روپے 10 پیسے ہوگی۔

اس اضافے کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 59 روپے 6 پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی 55 روپے 98 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے اور ان نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 25 روپے سے زائد اضافے کا امکان - ایکسپریس اردوپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 25 روپے سے زائد اضافے کا امکان - ایکسپریس اردونئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے کیا جائے گا، ذرائع وزارت خزانہ
مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں یکدم 25 روپے 58 پیسے کا بڑا اضافہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں یکدم 25 روپے 58 پیسے کا بڑا اضافہ - Pakistan - Dawn Newsپیٹرول کی قیمت میں یکدم 25 روپے 58 پیسے کا بڑا اضافہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 25 روپے سے زائد اضافہ کردیا گیا - ایکسپریس اردوپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 25 روپے سے زائد اضافہ کردیا گیا - ایکسپریس اردونئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا، وزارت خزانہ کا اعلامیہ جاری
مزید پڑھ »

حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 25 روپے سے زائد اضافہ کردیا - ایکسپریس اردوحکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 25 روپے سے زائد اضافہ کردیا - ایکسپریس اردونئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا، وزارت خزانہ کا اعلامیہ جاری
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 09:46:56