عالمی منڈی میں ڈیزل کی قیمت 8 ڈالر کم ہو کر 118 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت 10 ڈالر کمی سے 104 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کے ثمرات نظر آنے لگے، پیٹرول کی قیمت میں 36 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
اے آر وائی نیوز ذرائع کے مطابق ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت 19 روپے کم ہو کر 233 روپے ہو گئی ہے، جبکہ پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 36 روپے کمی سے 206 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل بہتری کے باعث بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوسکتی ہیں مگر حتمی فیصلہ نگران حکومت کی جانب سے 15 اکتوبر کو کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ 30 ستمبر کو نگران حکومت کی جانب سے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے کی کمی گئی تھی، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 11روپے کی کمی کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وائرل ویڈیو: بھینس اور دو شیروں کی دل دہلا دینے والی لڑائی میں کون جیتا؟سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک بھینس کو دو شیروں کے چنگل سے خود کو آزاد کرانے کی سرتوڑ کوشش کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
وکیل کو کون روک سکتا ہے آپ کریں جلسہ اور ریلی نکالیں، پشاور ہائیکورٹ کے پی ...پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی انتخابی مہم، جلسوں کی اجازت کیلئے درخواستوں پر جسٹس ارشد علی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ وکیل کو کون روک سکتا ہے آپ کریں جلسہ اور ریلی نکالیں،غیرقانونی طور پر کسی کو ہراساں نہیں کرنے دیں گے،جلسے اور ریلی نکالنی ہے تو کوڈ آف کنڈکٹ کے مطابق ہونا چاہئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق...
مزید پڑھ »
غزہ سے فلسطینیوں کا جبری انخلا مسترد کرتے ہیں، سعودی عربسعودی عرب نے غزہ سے فلسطینی عوام کی جبری بے دخلی کے اسرائیل کے مطالبے کو قطعاً مسترد اور نہتے شہریوں پر مسلسل حملوں کی مذمت کی ہے۔
مزید پڑھ »
غزہ سے فلسطینیوں کا جبری انخلا مسترد کرتے ہیں، سعودی عربسعودی عرب نے غزہ سے فلسطینی عوام کی جبری بے دخلی کے اسرائیل کے مطالبے کو قطعاً مسترد اور نہتے شہریوں پر مسلسل حملوں کی مذمت کی ہے۔
مزید پڑھ »
ایران کے صدر کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، فلسطین کی صورتحال پربات چیتسعودی عرب فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے، شہزادہ محمد بن سلمان
مزید پڑھ »
گوگل کروم میں آخری 15 منٹ کی براؤزنگ ہسٹری کو ڈیلیٹ کرنا ممکنگوگل کروم دنیا میں سب سے زیادہ استعمال کیا جانے والا ویب براؤزر ہے اور انٹرنیٹ استعمال کرنے والا لگ بھگ ہر فرد ہی روزانہ اس کو استعمال کرتا ہے۔مگر کئی بار گوگل کروم کو استعمال کرنے کے بعد لوگوں کی خواہش ہوتی ہے کہ آخری چند منٹ کی ہسٹری کو ڈیلیٹ کردیا جائے۔اس سے پہلے کروم کی پورے دن کی ہسٹری کو تو ڈیلیٹ کیا جا سکتا تھا مگر اب آخری 15 منٹ کی...
مزید پڑھ »