پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر سے زائد کمی متوقع ہے، ذرائع
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکانبشریٰ بی بی کی 12 مقدمات میں ضمانت کی درخواست خارجرواں مالی سال اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض ملے گاپنجاب سے ن لیگ کے 3 ارکان قومی اسمبلی کی کامیابی کا فیصلہ بحالاے این ایف کی کارروائی، 157 کلومنشیات برآمد، 6 افراد گرفتارپاکستانی پاسپورٹ بنوانے والے 6 افغان باشندے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہبلوچستان میں شمسی توانائی منصوبے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلیے اہم قدم ہے، اسپیکر قومی اسمبلیبین اسٹوکس انجری کا شکار، سری...
ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک کی ورکنگ کے مطابق پیٹرول ، ڈیزل اور مٹی کے تیل سستا ہونے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر سے زائد کمی متوقع ہے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے 8 روپے تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل میں 12 روپے سے زائد کمی کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے متلعق حتمی ورکنگ اوگرا 15 اگست کو بھیجے گی۔ وزیر خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت سے نئی قیمتوں کا اعلان کریں گے۔وزیر اعظم کی ہدایت پر اولمپئین ارشد ندیم کے ڈیرے کو بجلی کی فراہمی کا حکمنیرج کی والدہ کے ارشد ندیم کو بیٹا کہنے پر مودی کا نیرج سے مکالمہمقابلہ حسن میں بیٹی کی چوتھی پوزیشن، والد نے ججوں پر فائرنگ...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکانیکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات 11 روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان
مزید پڑھ »
پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکانپیٹرول کی قیمت میں 7.67 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے
مزید پڑھ »
نئے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیاں؛ جلد منظر عام پر آنے کا امکانکئی نامور کرکٹرز کی کیٹیگریز میں تنزلی کا امکان تاہم تنخواہوں میں کمی نہیں ہوگی، رپورٹس
مزید پڑھ »
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلانوزیراعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا
مزید پڑھ »
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان مگر کتنا ؟ جانیےاسلام آباد (ویب ڈیسک) 16جولائی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 7.67 اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 3.72 روپے کا اضافہ کیا جائے گا۔ جیو نیوز کے مطابق اہل وطن اس بار بھی 16جولائی 2024 سے شروع ہونے والے اگلے پندرہ دن سے پیٹرول کی قیمت میں 7.67 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 3.
مزید پڑھ »
امریکی وزیردفاع نے خالد شیخ محمد سمیت 3 ملزمان کی ڈیل ختم کردیملزمان اعتراف جرم کی صورت میں عمر قید کی سزا کے اس وقت تک اہل نہیں ہوسکتے جب تک کہ انہیں سزائے موت دیے جانے کا امکان برقرار نہیں رہتا:
مزید پڑھ »