پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال

پاکستان خبریں خبریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال Islamabad OGRA Sends Summary Reducing Petrol Price MoIB_Official pid_gov Pakistan

اسلام آباد: عوام کیلئے اچھی خبر آگئی ، اوگرا نے جون کے ماہ کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سفارش کر دی۔

اوگرا کی جانب سے سمری وزارت پیٹرولیم اور خزانہ کو ارسال کی گئی جس میں پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 6 پیسے فی لیٹر کم کرنے کی سفارش کی گئی۔ مٹی کا تیل کی قیمت میں 11 روپے 88 پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش کی گئی سمری میں کہا گیا کہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 9 روپے 37 پیسے فی لیٹر کمی کی جاے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں صرف 5 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا جاے ۔ وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ قیمتوں میں کمی کا اعلان کرے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کمی کی سفارش - ایکسپریس اردوپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کمی کی سفارش - ایکسپریس اردوقیمتوں میں ردوبدل کا حتمی فیصلہ حکومت کرے گی
مزید پڑھ »

ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ آج کا بھارت آر ایس ایس اور بی جے پی کے انتہا پسندی پر مبنی نظریے اور ہندوؤں کی بالا دستی قائم کرنے کے عزائم کے زہریلے مجموعے کے زیرِ اثر ہے۔
مزید پڑھ »

آئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکیآئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکیآئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکی ICC BCCI Hosting Threatens India HostingWorldCup T20WorldCup OverTaxDeduction T20WorldCup2021 BCCI ICC ICCMediaComms SGanguly99
مزید پڑھ »

عظمی خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں، سکیورٹی فراہم کی جائے: وکیل کی پریس کانفرنسعظمی خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں، سکیورٹی فراہم کی جائے: وکیل کی پریس کانفرنسعظمیٰ خان کے وکیل نے بتایا کہ ان کی مؤکلہ اور عثمان ملک کا گذشتہ دو برس سے تعلق تھا اور وہ عظمیٰ سے شادی کرنا چاہتے تھے لیکن دسمبر 2019 میں عظمیٰ کی جانب سے اس رشتے کو ختم کر دیا گیا لیکن اس کے باوجود عثمان ان کی مؤکلہ کو رابطہ کرتے رہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایتوزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایتوزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایت pid_gov ImranKhanPTI
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 08:11:55