پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کمی کی سفارش - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کمی کی سفارش - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

قیمتوں میں ردوبدل کا حتمی فیصلہ حکومت کرے گی

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کمی کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی ہے۔

اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی گئی ہے جس کے مطابق پٹرول 7 روپے 6 پیسے اور مٹی کا تیل 11 روپے 88 پیسے سستا کرنے کی سفارش کی گئی۔ اوگرا کی جانب سے وزارت پٹرولیم کو بھجوائی گئی سمری میں لائٹ ڈیزل 9 روپے 37 پیسے سستا کرنے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 پیسے مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے، جب کہ قیمتوں میں ردوبدل پر عملدرآمد یکم جون سے ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ آج کا بھارت آر ایس ایس اور بی جے پی کے انتہا پسندی پر مبنی نظریے اور ہندوؤں کی بالا دستی قائم کرنے کے عزائم کے زہریلے مجموعے کے زیرِ اثر ہے۔
مزید پڑھ »

واشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلانواشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلانواشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلان Washington LockDown Eased Mayor MurielBowser CoronaVirus Reopened Restaurants MurielBowser
مزید پڑھ »

CEO ہواوے کی کینیڈا سے بے دخلی کی کارروائی جون میں ہو گیCEO ہواوے کی کینیڈا سے بے دخلی کی کارروائی جون میں ہو گیہواوے ٹیکنالوجیز کی چیف ایگزیکٹو آفیسر مینگ وانزُو Meng Wanzhou کو کینیڈا سے بے دخل کرنے کے لیے کارروائی جون میں شروع کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس، 2020 میں ڈیوائسز کی فروخت میں نمایاں کمی کا امکان - Mobilephones - Dawn Newsکورونا وائرس، 2020 میں ڈیوائسز کی فروخت میں نمایاں کمی کا امکان - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »

ایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت میں کمیایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت میں کمیایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت میں کمی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پاکستان میں بین الاقوامی ایئرلائنز کی پروازوں کی جزوی بحالی کا امکان - ایکسپریس اردوپاکستان میں بین الاقوامی ایئرلائنز کی پروازوں کی جزوی بحالی کا امکان - ایکسپریس اردو25 ایئر لائنوں نے آپریشن کی حامی بھرلی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 04:46:40