نواز شریف کی واپسی پر ن لیگ کی وہ تیاری نظر نہیں آرہی، الیکشن نہ ہوئے تو ہم سب ذمہ دار ہوں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیٹرول اتنا مہنگا ہوگیا ہے کہ اب ہم بھی برداشت نہیں کرسکتے، مہنگائی پاکستان کے عوام کیلیے سب سے بڑا مسئلہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں جلد الیکشن ہوں تاکہ عوام کی خدمت کرسکیں، عوام کو ووٹ کے حق استعمال کرنے کا موقع دیا جائے۔ پی پی چیئرمین نے کہا کہ ن لیگ کے سابق وزرا کو میدان میں آکر وال چاکنگ کرنی چاہیے مگر نواز شریف کی واپسی پر ن لیگ کی وہ تیاری نظر نہیں آرہی جبکہ پیپلزپارٹی خوش ہے کہ نوازشریف واپس آرہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک کے ہر مسئلے کا حل الیکشن ہیں، بلاول بھٹوجیکب آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ چاہتے ہیں جلد الیکشن ہوجائیں تاکہ عوام کی خدمت کرسکیں
مزید پڑھ »
نو مئی واقعات کی معافی نہیں ہے تو نواز شریف کا طیارہ ہائی جیک کیسے معاف ہوگیا، فیصل واوڈااسلام آباد : سابق وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ نو مئی واقعات کی معافی نہیں ہے تو نواز شریف کا طیارہ ہائی جیک کیسے معاف ہوگیا۔
مزید پڑھ »
کینیڈا میں طیارہ گر کرتباہ، 2 بھارتی پائلٹ ہلاکطیارے میں سوار تیسرا پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا، حکام
مزید پڑھ »
وطن واپسی ، نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئیلاہور : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی ، جس میں کہا ہے کہ نواز شریف کو اب بھی دل کا عارضہ ہے
مزید پڑھ »
پاک بھارت میچ اتنا ہی اہم ہے جتنا ورلڈ کپ جیتنا! بھارتی کرکٹر کا دعویٰبھارت کے لیجنڈری کرکٹر اور سابق کپتان سنیل گواسکر کا ماننا ہے کہ پاکستان اور میزبان بھارت کے درمیان میچ اتنا ہی اہم ہے جتنا کہ ورلڈ کپ جیتنا ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھ »
پاک بھارت میچ اتنا ہی اہم ہے جتنا ورلڈ کپ جیتنا! بھارتی کرکٹر کا دعویٰبھارت کے لیجنڈری کرکٹر اور سابق کپتان سنیل گواسکر کا ماننا ہے کہ پاکستان اور میزبان بھارت کے درمیان میچ اتنا ہی اہم ہے جتنا کہ ورلڈ کپ جیتنا ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھ »