مزید پڑھئے:
ی میں کھلے عام اسلحہ کی نمائش پر آئی جی سندھ نے نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے واقعے کی مکمل رپورٹ طلب کرلی۔
ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اوروزیراعلی سندھ کےمعاون خصوصی برائے بین الاصوبائی رابطہ نواب محمد تہمور تالپورعوامی مسائل سننے کے لیے کالا پل کے قریب کھلی کچہری میں گئے تھے جہاں سادہ لباس میں ان کے ذاتی محفاظ کھلےعام جدید اسلحہ لیے کھڑے تھے۔ بعد ازاں سوشل میڈیا پر واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام نے کھلے عام اسلحہ کی نمائش کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن سے واقعے کی مکمل رپورٹ طلب کر لی اور ہدایت کی ہے کہ واقعہ کی انکوائری کرکے فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں ہفتے کے تین دن سی این جی کی فراہمی شروع - ایکسپریس اردوصوبے بھر کے گیس اسٹیشنز اتوار، منگل اور جمعرات کو کھلے رہیں گے
مزید پڑھ »
کیا کراچی کنگز نے آئی سی سی کے قوانین کی خلاف ورزی کی؟ - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
آئی جی پنجاب کوبڑے ڈاکوؤں پرہاتھ ڈالنے کاکہاہے،خانآئی جی پنجاب کو بڑے ڈاکوؤں پر ہاتھ ڈالنے کا کہا ہے، عمران خان SamaaTV
مزید پڑھ »
لاہور، گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد، طالبعلم کی خودکشی کی کوششلاہور: پنجاب کے علاقے لاہور کے گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے ادھر ملتان میں طالبعلم نے خودکشی کی کوشش کی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش ملی ہے جس کی شناخت سحر خان کے نام سے ہوئی، 32 سالہ سحر خان کا
مزید پڑھ »
رواں سال عالمی اقتصادی ترقی کی شرح نمو3.3 فیصد تک رہے گی، آئی ایم ایفرواں سال عالمی اقتصادی ترقی کی شرح نمو3.3 فیصد تک رہے گی، آئی ایم ایف IMF GlobalEconomy Growth Percent IMFNews
مزید پڑھ »