پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے اعلان پر باضابطہ رد عمل جاری کر ...

پاکستان خبریں خبریں

پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے اعلان پر باضابطہ رد عمل جاری کر ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے کے حکومتی فیصلے پر پیپلز پارٹی کا باضابطہ رد عمل سامنے آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا کہ پی پی کو اس فیصلہ پر اعتماد میں نہیں لیا گیا، ہم حکومت کے اس فیصلے کے حوالے سے اپنی پارٹی کے اندر مشاورت کریں...

پی سی بی نے نہایت اہم عہدے پر تعیناتی کر دیسپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کتنے اراکین اسمبلی نے پی ٹی آئی میں ...Jul 16, 2024 | 10:23 AM

تفصیلات کے مطابق مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا کہ پی پی کو اس فیصلہ پر اعتماد میں نہیں لیا گیا، ہم حکومت کے اس فیصلے کے حوالے سے اپنی پارٹی کے اندر مشاورت کریں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ حکومت پی ٹی آئی پر پابندی کے لیے سپریم کورٹ میں کیس دائر کرے گی۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ بہت واضح ثبوت موجود ہیں کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگائی جائے، آئین حکومت کو ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث جماعت پر پابندی لگانے کا اختیار دیتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاسی جماعت پر پابندی کے حوالے سے پاکستان کا آئین اور الیکشن ایکٹ کیا کہتا ہے؟سیاسی جماعت پر پابندی کے حوالے سے پاکستان کا آئین اور الیکشن ایکٹ کیا کہتا ہے؟وفاقی حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے حکومتی فیصلے پر پیپلز پارٹی کا رد عمل آگیاپی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے حکومتی فیصلے پر پیپلز پارٹی کا رد عمل آگیاپیپلز پارٹی کو اس فیصلے پر اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ہم حکومت کے اس فیصلےسےمتعلق پارٹی کے اندر مشاورت کریں گے: شازیہ مری
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور عمران خان پر آرٹیکل 6 لگانے کا ریفرنس سپریم کورٹ کو بھیجا جائے گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پر یس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت تحریک انصاف پر پابندی لگانے جارہی ہے ، ملک کے ساتھ بہت کھلواڑ ہو چکا ہے اب کہنا چاہتے ہیں کہ نو مور ، اس...
مزید پڑھ »

پاکستانی حکومت نے عمران خان کی جماعت تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیوں کیا؟پاکستانی حکومت نے عمران خان کی جماعت تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیوں کیا؟پاکستانی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی جماعت تحریکِ انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے ایک ریفرنس سپریم کورٹ بھیجا جائے گا۔ جہاں ایک طرف حکومتی وزرا اور مسلم لیگ ن کے رہنما تحریک انصاف پر ’انتشار کی سیات کرنے‘ کا الزام لگاتے ہیں وہیں بعض مبصرین کا خیال ہے کہ اس کا مقصد جماعت پر دباؤ بڑھانا...
مزید پڑھ »

تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کہاں ہوا؟ سینئر صحافی حامد میر نے اندر ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر صحافی و تجزیہ کار حامدمیرنے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پابندی کا فیصلہ کوئی غیرمتوقع کارروائی نہیں ہے،اس سے پہلے حکومت کے متعدد وزرا اشارہ دے چکے ہیں کہ تحریک انصاف اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے،پابندی کی بھی بات ہو چکی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہاکہ 2022میں جب...
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے پابندی لگانے کے فیصلے کو چھوٹا منہ بڑی بات قرار دے دیاپاکستان  تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے پارٹی پر پابندی لگانے کے فیصلے کو چھوٹا منہ بڑی بات قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے  چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومتی اعلان سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی، توہین عدالت اور سپریم کورٹ پر حملہ ہے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ تحریک انصاف کی جیتی ہوئی...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 08:12:21