پی آئی اے کے تباہ ہونے والے طیارے کے پائلٹ سجاد گل کے اہل خانہ آج شام کیا کرنے جارہے ہیں ؟ بڑی خبر آ گئی

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی اے کے تباہ ہونے والے طیارے کے پائلٹ سجاد گل کے اہل خانہ آج شام کیا کرنے جارہے ہیں ؟ بڑی خبر آ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )عید سے ایک روز قبل لاہور سے کراچی جانے والے پی آئی اے کا طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس میں سوار 97 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ دو

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی بدقسمت فلائٹ پی کے 8303 کو کیپٹن سجاد گل اڑا رہے تھے جبکہ ان کے ساتھ فرسٹ آفیسر عثمان اعظم تھے ، دونوں ہی اس حادثے میں جان کی بازی ہار گئے ہیں ۔

اب خبر موصول ہو رہی ہے کہ طیارہ اڑانے والے پائلٹ کیپٹن سجاد گل کے اہل خانہ آج شام 6 بجے اپنی لاہور میں واقع رہائشگاہ پر پریس کانفرنس کریں گے جبکہ اس موقع پر کیپٹن سجاد کی رہائشگاہ پر پالپا کی ٹیم بھی موجود ہو گی ۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں طیارے حادثے کا مبینہ طور پر ذمہ دار پائلٹ کو قرار دیا جارہاہے کہ انہوں نے لینڈنگ گیئر نہیں کھولے اور کنٹرول ٹاور سے ملنے والی ہدایات پر عین عمل نہیں کیا تاہم ابھی مزید تحقیقات جاری ہیں اور تمام ممکنات پر تفصیلی غور کیا جارہاہے...

ذرائع کا کہناہے کہ کیپٹن سجاد گل کے اہل خانہ بھی پائلٹ کی مبینہ غلطی پر بات کریں گے اور ہو سکتا ہے کہ وہ تحقیقات پر اپنے تحفظات کا اظہار کر بھی کریں ۔یاد رہے کہ طیارہ حادثہ میں بچ جانے والے دو مسافروں نے بتایا ہے کہ پائلٹ نے ایک مرتبہ لینڈنگ کی کوشش کی تھی تاہم اس نے پھر سے طیارہ واپس ہوا میں اٹھا لیا تھا ۔تحقیقاتی ٹیم نے جائے حادثہ اور رن وے کا آج بھی دورہ کیا جس دوران بیلی لینڈنگ کیلئے کی جانے والی کوشش سے متعلق شواہد بھی اکھٹے کیے جبکہ اس کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے...

پائلٹ نے طیارہ کنٹرول میں نہ ہونے کی وجہ سے اسے واپس ہوا میں اٹھا لیا اورمزید ایک چکر لگانے کے بعد جب وہ دوبارہ لینڈنگ کرنے کیلئے آیا تو رن وے سے تقریبا پانچ کلومیٹر پیچھے ہی حادثے کا شکار ہو گیا ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فضائیہ کا پی آئی اے حادثے میں شہید ہونے والوں کے خاندانوں سے اظہار یکجہتیپاک فضائیہ کا پی آئی اے حادثے میں شہید ہونے والوں کے خاندانوں سے اظہار یکجہتیپاک فضائیہ کا پی آئی اے حادثے میں شہید ہونے والوں کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی PlaneCrashinKarachi
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کے والد نے پی آئی اے انکوائری کو مسترد کردیاطیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کے والد نے پی آئی اے انکوائری کو مسترد کردیالاہور: (دنیا نیوز) کراچی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ سجاد گل کے والد گل محمد بھٹی نے پی آئی اے انکوائری کو مسترد کر دیا ہے۔ گورنر پنجاب چودھری سرور نے سجاد گل کے اہلخانہ کو انصاف کی یقین دہانی کرائی ہے۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں میں سے 34 لاشوں کی شناختپی آئی اے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں میں سے 34 لاشوں کی شناختکراچی: (دنیا نیوز) پی آئی اے کے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں میں سے 34 لاشوں کی شناخت ہو گئی ہے۔ عید کے روز بھی جائے حادثہ پر امدادی سرگرمیاں اور ملبہ ہٹانے کا کام جاری رہا۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارےکے خوفناک حادثے کی تحقیقات میں نئے انکشافاتپی آئی اے طیارےکے خوفناک حادثے کی تحقیقات میں نئے انکشافاتپی آئی اے طیارےکے خوفناک حادثے کی تحقیقات میں نئے انکشافات Pakistan Karachi PIAPlanCrash CrashLanding Pilot Investigation CivilAviation pid_gov MoIB_Official official_pcaa Official_PIA ImranKhanPTI
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 01:08:32