پی آئی سی کا وہ ڈاکٹر جس نے وکلا کی مرہم پٹی بھی کی

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی سی کا وہ ڈاکٹر جس نے وکلا کی مرہم پٹی بھی کی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پی آئی سی کے ڈاکٹر کے مطابق جب وہ زخمی وکلا کو طبی امداد فراہم کر رہے تھے تو اس موقع پر ’ان کے ساتھ بات چیت بھی ہوئی تھی، وہ شرمندہ تھے۔‘

پی آئی سی کے باہر کے مناظر

وہ بتاتے ہیں کہ اچانک وہ چونک گئے۔ عموماً باہر کی آوازیں آپریشن تھیٹر کے اندر نہیں سنائی دیتیں، لیکن اس دن باہر سے شور شرابے کی آوازیں واضح طور پر سنائی دے رہی تھیں۔ ’انھوں نے کہا کہ آپ آپریشن تھیٹر کا دروازہ بند رکھیں۔ اس موقع پر سٹاف کے کئی لوگ اور مریضوں کے لواحقین بھی آپریشن تھیٹر کے اندر گھس آئے۔۔۔ ہم انھیں نہیں روک سکتے تھے۔‘’وکلا کے ہاتھوں کوئی بھی محفوظ نہیں تھا، کسی وقت کچھ بھی ہوسکتا تھا۔ مگر میرا مسئلہ یہ تھا کہ میں نے ایک مریض کو زندگی اور موت کی حالت میں آپریشن ٹبیل پر چھوڑا ہوا تھا۔ اس کی انجیوگرافی آخری مراحل میں تھی۔ میں نے چند لمحوں میں فیصلہ کیا اور فی الفور آپریشن ٹیبل کی طرف بڑھ...

’اس کے بعد ایک اوپن ہارٹ سرجری کیس تھا۔ وہ مریض گذشتہ پانچ ہفتوں سے اپنے نمبر کا انتظار کر رہا تھا۔ میں نے سٹاف سے پوچھا اور وارڈ میں فون کرنے کی کوشش کی مگر کوئی بھی کال اٹینڈ نہیں کررہا تھا۔ جس کا واضح مطلب تھاکہ یہ سرجری ممکن نہیں تھی۔‘ ’میں اپنے سرجیکل لباس میں ہی انھیں بچانے آگے آ گیا۔ اگر میں ایسا نہ کرتا تو شاید لوگ ان کو مار ہی دیتے۔ کچھ نے بھاگ کر آپریشن تھیٹر میں بھی پناہ لی۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی سی واقعہ کے ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، وزیر داخلہ - ایکسپریس اردوپی آئی سی واقعہ کے ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، وزیر داخلہ - ایکسپریس اردوواقعہ سوشل میڈیا پرچلنے والی ویڈیو سے شروع ہوا، اعجاز شاہ
مزید پڑھ »

پی آئی ٹی بی کے سابق چیئرمین کی قابلیت سےبل گیٹس متاثر، سرمایہ کاری کا اعلانپی آئی ٹی بی کے سابق چیئرمین کی قابلیت سےبل گیٹس متاثر، سرمایہ کاری کا اعلانwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

پی آئی سی حملہ: 250 سے زائد وکلا کے خلاف مقدمات درج | Abb Takk Newsپی آئی سی حملہ: 250 سے زائد وکلا کے خلاف مقدمات درج | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سانحہ پی آئی سی ، وکلاء کے خلاف دو مقدمات درجسانحہ پی آئی سی ، وکلاء کے خلاف دو مقدمات درجسانحہ پی آئی سی ، وکلاء کے خلاف دو مقدمات درج Read News PICunderattack LahoreHighCourt PICAttack LawyersAttackedPIC ImranKhan PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Lahore
مزید پڑھ »

پی آئی سی پر حملہ، وکلا میں شامل وزیراعظم کے بھانجے کا موقف بھی سامنے آگیاپی آئی سی پر حملہ، وکلا میں شامل وزیراعظم کے بھانجے کا موقف بھی سامنے آگیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ روز وکلاءنے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آ ف کارڈیالوجی پر حملہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 05:42:01