پی آئی اے کا خصوصی پروازوں کے آپریشن کا شیڈول جاری ARYNewsUrdu
اس حوالے سے سول ایوی ایشن کے شعبہ ائیر ٹرانسپورٹ نے نوٹم بھی جاری کردیا ہے، نوٹم کے مطابق9مئی کو پی کے701اسلام آباد سے مانچسٹر کیلئے مسافر لے کر روانہ ہوگی۔
نو مئی کو پی آئی اے کا خالی طیارہ کراچی سے بیجنگ جاکر کارگو لے کراسلام آباد واپس آئے گا، 9مئی کو پرواز پی کے783لاہور سے ٹورنٹو مسافروں کو لے کر جائے گی، ٹورنٹو سے خالی پرواز واشنگٹن سے مسافروں کو لے کر اسلام آباد آئے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
این ڈی ایم اے کا پی آئی اے کو حفاظتی کٹس کا عطیہچیف ایگزیکٹو قومی انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) ایئرمارشل ارشد ملک نے چیرمین این ڈی ایم اے جنرل افضل کاشکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام قومی ادارے مکمل یکجہتی اور یگانگت سے ملک کی خدمت میں مصروف ہیں
مزید پڑھ »
پی آئی اے کا ٹکٹوں کے حوالے سے اہم معاہدہ -کراچی: پی آئی اے اور ٹکٹنگ کی خدمات فراہم کرنے والی بین الاقوامی کمپنی امیڈیس کے درمیان باہمی شراکت کے معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ اس معاہدے سے پی آئی اے کو دنیا بھر میں ٹکٹوں کی فروخت کی سہولت میسر آگئی ہے۔ پی آئی اے کی ٹکٹوں کی فروخت تک دنیا میں ان سیلز …
مزید پڑھ »
پی آئی اے کا طیارہ ہالینڈ میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس وطن لے آیاپی آئی اے کا طیارہ ہالینڈ میں پھنسے پاکستانیوں کوواپس وطن لے آیا Pakistan PIA Flight Islamabad Netherlands Passengers ReachedPakistan Official_PIA zfrmrza sayedzbukhari pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »
این ڈی ایم اے کا پی آئی اے کو ایک لاکھ ڈالر کی حفاظتی کٹس کا عطیہ -اسلام آباد: نیشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پی آئی اے کو ایک لاکھ ڈالرکی حفاظتی کٹس عطیہ کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق نیشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے پی آئی کو فراہم کردہ 1 لاکھ کٹس میں حفاظتی لباس، ماسک، عینکیں شامل ہیں۔عطیہ کی گئی حفاظتی کٹس کا استعمال پی …
مزید پڑھ »
لاہور میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ، وزیراعلیٰ کا علیحدہ پالیسی مرتب کرنے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے زیر صدارت اجلاس میں لاہور میں انسداد کورونا کیلئےعلیحدہ پالیسی مرتب کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »