قومی ایئرلائن کی پروازیں 600 مسافروں کو لے کر کون سے ملک روانہ ہوئیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
اسلام آباد:کینیڈین حکومت کی درخواست پرپی آئی اے نے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن جزوی بحال کردیا ،قومی ایئرلائن کی2پروازیں 600 مسافروں کو لے کر ٹورنٹو روانہ ہو گئیں۔
ذرائع کے مطابق،600 مسافر لاہور اور کراچی ایئرپورٹس سے پی آئی اے کے خصوصی طیاروں پر سوار ہوئے،کرچی سے پرواز پی کے 781 اور لاہور سے پی کے 789 کینیڈاروانہ ہوئی ۔ ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ کینیڈا سے دونوں پروازیں بغیر مسافروں کے خالی پاکستان واپس آئیں گی ،دیگر پروازوں کی بکنگ کیلئے پی آئی اے کے دفاتر سے مسلسل رابطے میں رہیں، ہجوم سے بچنے کیلئے آن لائن بکنگ اور ٹکٹنگ کو ترجیح دیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی آئی اے کے سابق پائلٹ نے نیپال میں ملک کا نام روشن کر دیاکرونا وائرس کی وبا کے دوران ایک پاکستانی پائلٹ کا کارنامہ بھی سامنے آ گیا ہے، قومی ایئرلائن کے ایک سابق پائلٹ نے نیپال میں پاکستان کا نام روشن کر دیا۔
مزید پڑھ »
پی آئی اے کی 2 خصوصی پروازیں کینیڈا روانہکینیڈین حکومت کی درخواست پر خصوصی پروازیں ٹورنٹو پہنچیں گی۔ پروازوں کے ذریعے 600 مسافر لاہور اور کراچی ایئر پورٹس سے روانہ ہوئے SamaaTV
مزید پڑھ »
کورونا فنڈ: سائنسدانوں، انجینئرز، این سی اے، ایس پی ڈی ملازمین کا حصہ ڈالنے کا اعلانکورونا فنڈ: سائنسدانوں، انجینئرز، این سی اے، ایس پی ڈی ملازمین کا حصہ ڈالنے کا اعلان ISPR PakArmy Scientists Engineers SPD Employees Contribute CoronaVirus Relief Fund OfficialDGISPR StayAtHomeAndStaySafe PakistanFightCoronavirus Pakistan
مزید پڑھ »
کورونا فنڈ: سائنسدانوں، انجینئرز، این سی اے، ایس پی ڈی ملازمین کا حصہ ڈالنے کا اعلانراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کی تعداد کے بعد حکومت کی طرف سے قائم کیے گئے ریلیف فنڈز میں سائنسدانوں، انجینئرز، این سی اے اور ایس پی ڈی کے ملازمین نے ریلیف فنڈز میں حصہ ڈالنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »
حکومت کا 4 اپریل سے پی آئی اے کی خصوصی پروازیں شروع کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کیا پاکستان آئی ایم ایف سے قرض کی شرائط نرم کروا سکتا ہے؟معاشی ماہرین کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے قرض کی شرائط نرم کروانا پاکستان کے لیے ناگزیر ہے کیونکہ معیشت کو کورونا کی وجہ سے جو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے اس کے بعد آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل کرنا ممکن نہیں ہو گا۔
مزید پڑھ »