پی آئی اے حکام برطانیہ میں انتظامات کا جائزہ لیں گے اور انتظامیہ نے پروازوں کی بحالی کا منصوبہ بھی تیار کرلیا ہے

کئی خبریں

پی آئی اے حکام برطانیہ میں انتظامات کا جائزہ لیں گے اور انتظامیہ نے پروازوں کی بحالی کا منصوبہ بھی تیار کرلیا ہے
PIAپروازوں کی بحالیبرطانیہ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 53%

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی برطانیہ کے لیے پروازوں کی بحالی کے حوالے سے اعلیٰ حکام کی ٹیم انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے برطانیہ پہنچ گئی ہے۔ پی آئی اے حکام لندن، مانچسٹر اور برمنگھم میں انتظامات کا جائزہ لیں گے اور پی آئی اے انتظامیہ نے برطانیہ سے اجازت ملنے پر آئندہ ماہ مارچ سے برطانیہ کے لیے براہ راست پروازوں کا آپریشن شروع کرنے کا پلان تیار کرلیا ہے۔

پی آئی اے حکام برطانیہ میں انتظامات کا جائزہ لیں گے اور انتظامیہ نے پروازوں کی بحالی کا منصوبہ بھی تیار کرلیا ہےپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی برطانیہ کے لیے پروازوں کی بحالی کے حوالے سے اعلیٰ حکام کی ٹیم انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے برطانیہ پہنچ گئی۔

پی آئی اے ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے دو اعلیٰ حکام فلائٹ آپریشن کے انتظامات کا جائزہ لینے برطانیہ پہنچ گئے، پی آئی اے کی ٹیم چیف آپریٹنگ آفیسر خرم مشتاق کی سربراہی میں برطانیہ پہنچی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پی آئی اے حکام لندن، مانچسٹر اور برمنگھم میں انتظامات کا جائزہ لیں گے اور پی آئی اے انتظامیہ نے برطانیہ سےاجازت ملتے ہی آئندہ ماہ مارچ سے برطانیہ کے لیے براہ راست پروازوں کا آپریشن شروع کرنے کا پلان تیار کرلیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پی آئی اے انتظامیہ نے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن کا پلان فائنل کر لیا اور انتظامیہ لندن، برمنگھم اور مانچسٹر اسٹیشنز پر مسافروں کو کھانے کے حوالے سےکیٹرنگ سروس کے لیے پہلے ہی ٹینڈر جاری کرچکی ہے۔Feb 05, 2025 09:51 AMکراچی: لانڈھی ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹک ٹاک نے باپ اور بیٹے کی جان لے لیپی ٹی آئی کے صوبائی صدر کا 26 ویں آئینی ترمیم کیلئے بڑی رقم کی پیشکش کا انکشافجامعہ این ای ڈی میں دو روزہ عالمی گرین کانفرنس کا انعقادماورا حسین نے شادی میں سادگی کی مثال قائم کردی، دوپٹے اور زیور...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

PIA پروازوں کی بحالی برطانیہ انتظامات منصوبہ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عام انتخابات پر فافن کی ایک اور رپورٹ جاری، خواتین کے رجحانات شاملعام انتخابات پر فافن کی ایک اور رپورٹ جاری، خواتین کے رجحانات شاملرپورٹ میں پی ٹی آئی، مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی کو پڑنے والے ووٹ کے رجحان کا جائزہ بھی لیا گیا ہے
مزید پڑھ »

گوگل کا نیا تجربہ، اے آئی آڈیو سے 5 منٹ اپنی دلچسپی کی خبریں سنیےگوگل کا نیا تجربہ، اے آئی آڈیو سے 5 منٹ اپنی دلچسپی کی خبریں سنیےگوگل پہلے پوڈکاسٹ اور اے آئی میزبان کا کامیاب تجربہ بھی کرچکا ہے
مزید پڑھ »

سوئی گیس کا بحران، تیسری سردیاں اور تیسری حکومت: عوام کی پریشانیاں جاریسوئی گیس کا بحران، تیسری سردیاں اور تیسری حکومت: عوام کی پریشانیاں جاریایک سال سے زائد عرصہ سے ملک میں سوئی گیس کا شائد ریکارڈ موجود ہے اور تیسری سردیوں میں بھی عوام کو گیس کی قلت کا سامنا ہے۔ پی ٹی آئی حکومت کے بعد اتحادی حکومت اور نگراں حکومت میں بھی سوئی گیس کی فراہمی کاordination ناکام رہی ہے۔ 6 ماہ بعد نگراں حکومت نے بھی گیس کی فراہم کی بجائے مہنگائی کا ریکارڈ بنایا۔ عوام کی پریشانیاں مزید بڑھائیں ، گیس کا بحران اور نرخ بڑھے اور نگراں دور کی سردیاں بھی عوام نے گیس کے بغیر بازاروں سے مہنگے سلنڈر اور مہنگی گیس خرید کر گزارا کیا۔
مزید پڑھ »

فلم 'عدرا' نے بین الاقوامی ایوارڈ جیتےفلم 'عدرا' نے بین الاقوامی ایوارڈ جیتےاے پی پی کی رپورٹ کے مطابق، فلم 'عدرا' نے پری آسکر ایوارڈز میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ سینما آئی آنرز کی طرف سے بہترین فلم ، آئی ڈی اے کی طرف سے بہترین فلم اور ہدایت کاری کا ایوارڈ بھی اپنے نام کیا ہے۔ نیز برلن میں بہترین دستاویزی فلم کا اعزاز بھی حاصل ہوا ہے۔ فلم کے ہدایت کاروں میں چار اسرائیلی باسل ادرا، ہمدان بالل، یوول ابراہم اور ریچل سزور شامل ہیں۔ دستاویزی فلم کی کہانی مقبوضہ مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے فلسطینی نوجوان عدرا کے گرد گھومتی ہے جو اسرائیلی فوج کے قبضے کے خلاف مزاحمت کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »

عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کے بعد میڈیا پر کیا گزری؟ ایچ آر سی پی کی رپورٹ جاریعمران خان کے خلاف عدم اعتماد کے بعد میڈیا پر کیا گزری؟ ایچ آر سی پی کی رپورٹ جاریایچ آر سی پی نے 2022 میں حکومت کی تبدیلی کے بعد آج تک میڈیا کی ابھرتی صورت حال کا جائزہ پیش کیا ہے
مزید پڑھ »

PTI چیئرمین کا کہنا: حکومت سے بات چیت کے لیے ہم نے پہل کیPTI چیئرمین کا کہنا: حکومت سے بات چیت کے لیے ہم نے پہل کیپی ٹی آئی چیئرمین barrister گہار علی خان کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ بات چیت کے لیے پی ٹی آئی نے پہل کی۔ ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے حکومت کو اپنی شرائط پیش کیں، لیکن حکومت نے بات چیت میں تاخیر ڈالی۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر حکومت بات چیت میں سنجیدہ ہوتی تو وہ فوراً جواب دیتے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی نے عدلیہ کی کمیشن کی تشکیل کا بھی پیش کیا لیکن حکومت نے اس پر کوئی جواب نہیں دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:18:07