پی آئی اے طیارہ حادثہ:‌ لواحقین کو سامان کی واپسی کا عمل شروع

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی اے طیارہ حادثہ:‌ لواحقین کو سامان کی واپسی کا عمل شروع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پی آئی اے طیارہ حادثہ:‌ لواحقین کو سامان کی واپسی کا عمل شروع ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے طیارہ حادثہ میں مسافروں کے سامان کی واپسی کا آغاز کردیا گیا ہے، سامان کی واپسی کے لئے بین القوامی انشورنس ٹیم کی سرپرستی میں شناخت کا عمل جاری ہے جس کے تحت پی ائی اے نے جاں بحق مسافروں کی قیمتی اشیا اور دیگر سامان لواحقین کے حوالے کررہی ہے۔

ترجمان قومی ایئر لائن نے نمائندہ اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ سامان کی شناخت کا عمل 3 دن جاری رہے گا جس کے بعد سامان ورثاء کے حوالے کیا جائے گا۔ ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کے سنئر افسران 11 سے 13 جولائی تک ٹریننگ سینٹر میں موجود ہوں گے، سامان کی حوالگی بین القوامی مروجہ اصولوں کے مطابق کی جارہی ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ پہلے دن 65 فیملیز نے دورہ کیا جس میں 115 افراد شامل تھے، سامان لواحقین کو اصل شناختی کارڈ اور ضروری کاروائی مکمل کر کے حوالے کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ 22 مئی جمعۃ الوداع کو لاہور سے کراچی آنے والا پی آئی اے کا طیارہ ایئرپورٹ کے قریب واقع ماڈل کالونی جناح گارڈن کی رہائشی آبادی پر گر کر تباہ ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں 97 مسافر ہلاک جبکہ 2 مسافر معجزانہ طور پر بچ گئے تھے۔ حادثے میں مقامی لوگوں کی ہلاکتیں بھی ہوئیں جبکہ پانچ گھر مکمل تباہ ہوگئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آن لائن تربیت ، میٹرک ، ایف اے اور بی اے پاس خواتین کیلئے بڑی خبرآن لائن تربیت ، میٹرک ، ایف اے اور بی اے پاس خواتین کیلئے بڑی خبرپشاور:خیبرپختونخوا حکومت خواتین کو آن لائن جدید ٹیکنالوجی کی تربیت دینے کا منصوبہ تیارکرلیا، میٹرک، ایف اے یا بی اے پاس خواتین پروگرام کا حصہ بن سکتی ہیں۔
مزید پڑھ »

سی اے اے کا پائلٹوں کو جہاز میں تمباکو نوشی پر انتباہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سی اے اے کا پائلٹوں کو جہاز میں تمباکو نوشی پر انتباہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کیلئے پی آئی اے کا فضائی آپریشن جاریمتحدہ عرب امارات کیلئے پی آئی اے کا فضائی آپریشن جاریمتحدہ عرب امارات کے لیے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن ( پی آئی اے) کا فضائی آپریشن جاری ہے۔
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کے لئے پی آئی اے کا فضائی آپریشن بحالمتحدہ عرب امارات کے لئے پی آئی اے کا فضائی آپریشن بحال
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 13:31:49