پی آئی اے کا متحدہ عرب امارات کیلئے دو طرفہ فضائی آپریشن آج سے بحال

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی اے کا متحدہ عرب امارات کیلئے دو طرفہ فضائی آپریشن آج سے بحال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

لاہور: پی آئی اے نے آج سے متحدہ عرب امارات کیلئے فضائی آپریشن بحال کر دیا۔ قبل ازیں پی آئی اے متحدہ عرب امارات میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے یکطرفہ پروازیں چلا رہی تھی، لیکن اب پاکستان س

ے مسافر دبئی، شارجہ، ابوظہبی وغیرہ کا سفر کرسکیں گے۔

تمام مسافروں کو پرواز کی روانگی سے 48 گھنٹے قبل کورونا ٹیسٹ کرانا ہوگا، منفی رپورٹ بورڈنگ کے وقت پیش کرنا ہوگی، روانگی سے قبل ہیلتھ ڈیکلیئریشن فارم پر کرنا لازمی ہوگا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق ٹکٹوں کی فروخت شروع کر دی گئی ہے جوکہ پی آئی اے کے دفاتر کے علاوہ ویب سائٹ اور ایجنٹس سے بھی حاصل کئے جاسکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کا فضائی میزبان ٹورنٹو کے ہوٹل سے غائب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پی آئی اے کا فضائی میزبان ٹورنٹو کے ہوٹل سے غائب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی میں جے یو آئی کی اے پی سی، سیاسی جماعتیں تذبذب کا شکارکراچی میں جے یو آئی کی اے پی سی، سیاسی جماعتیں تذبذب کا شکارجے یو آئی ف کے زیر اہتمام کراچی میں اے پی سی کی تیاریاں جاری ہیں، دوسری طرف مرکزی رہنماؤں کی شرکت کے سلسلے میں بڑی سیاسی جماعتیں تذبذب کا شکار ہو گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

قومی ائیر لائن (پی آئی اے) کا متحدہ عرب امارات کیلئے آپریشن بحالقومی ائیر لائن (پی آئی اے) کا متحدہ عرب امارات کیلئے آپریشن بحالکراچی: (دنیا نیوز) پی آئی اے کا متحدہ عرب امارات کیلئے آپریشن بحال کر دیا گیا ہے۔ پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پروازیں جمعرات سے چلائی جائیں گی۔
مزید پڑھ »

‘جعلی لائسنس والے پی آئی اے کے 28 پائلٹس کو فارغ کردیا گیا’‘جعلی لائسنس والے پی آئی اے کے 28 پائلٹس کو فارغ کردیا گیا’اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے جعلی لائسنس کے حامل 28 پائلٹس کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 20:15:55