پی آئی اے پروازوں پر یورپی ممالک میں پابندی کے خاتمے کے لیے اہم قدم

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی اے پروازوں پر یورپی ممالک میں پابندی کے خاتمے کے لیے اہم قدم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پی آئی اے پروازوں پر یورپی ممالک میں پابندی کے خاتمے کے لیے اہم قدم pid_gov Official_PIA

میں پاکستانی سفیر نے یورپی یونین ایئر سیفٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سے ملاقات کی، جس میں پابندی کے خاتمے کے لیے پی آئی اے کی جانب سے ایاسا کو ورکنگ پلان دینے پر اتفاق کیا گیا۔ قومی ایئر لائن کی جانب سے یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کو پابندیوں کے خاتمے کے لیے ایک ورکنگ پلان بنا کر دیا جائے گا، اس سلسلے میں وزارتِ خارجہ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ذریعے پی

آئی اے کے سی ای او کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ورکنگ پلان ایاسا سے ہونے والے مذاکرات کے نکات پر مبنی ہوگا، پلان میں 6 ماہ میں ایاسا کے اعتراضات دور کرنے کے اقدامات کی تفصیل درج کی جائے گی۔ پائلٹس اور ٹیکنیکل اسٹاف کی ہائرنگ پر خامیوں کو دور کرنے کی تفصیلات، اور مشتبہ لائسنس پر بھرتیوں کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی تفصیلات دی جائیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے پروازوں پر یورپی ممالک میں پابندی کے خاتمے کے لیے اہم قدمپی آئی اے پروازوں پر یورپی ممالک میں پابندی کے خاتمے کے لیے اہم قدمپی آئی اے پروازوں پر یورپی ممالک میں پابندی کے خاتمے کے سلسلے میں اہم قدم سامنے ہے، اس حوالے سے جرمنی میں پاکستانی سفیر نے یورپی یونین ایئر سیفٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سے ملاقات کی ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ائیر مارشل ارشد ملک کی ملاقاتوزیراعظم سے پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ائیر مارشل ارشد ملک کی ملاقاتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے اس امر پر زور دیا ہے کہ ہماری حکومت نے اداروں کو موثر خدمات کی فراہمی کے قابل بنانے کیلئے بلاامتیاز اصلاحاتی ایجنڈہ شروع کیا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اور سی ای او پی آئی اے کے درمیان ملاقات - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کے لئے پی آئی اے کا فضائی آپریشن بحالمتحدہ عرب امارات کے لئے پی آئی اے کا فضائی آپریشن بحال
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے سی ای او پی آئی اے کی ملاقاتوزیراعظم سے سی ای او پی آئی اے کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان نے اس امر پر زور دیا ہے کہ ہماری حکومت نے اداروں کو موثر خدمات کی
مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ:‌ لواحقین کو سامان کی واپسی کا عمل شروعپی آئی اے طیارہ حادثہ:‌ لواحقین کو سامان کی واپسی کا عمل شروعکراچی : پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے مسافروں کے لواحقین کو سامان کی واپسی شروع کردی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 10:08:56