پی آئی سی حملہ کیس: وزیر اعظم کے بھانجے کی ضمانت میں 6 جنوری تک توسیع - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی سی حملہ کیس: وزیر اعظم کے بھانجے کی ضمانت میں 6 جنوری تک توسیع - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

ہسپتال حملہ کیس سے کوئی تعلق نہیں ہے، کسی بھی شخص کو نہ اشتعال دلایا اور نہ ہی حملہ کیا، حسان نیازی DawnNews

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی درخواست ضمانت 6 جنوری تک منظور کرلی۔عدالت نے تاخیر سے پیش ہونے پر حسان نیازی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے درخواست عدم پیروی خارج کردی تھی۔

اپنی درخواست میں ان کا کہنا تھا کہ تاخیر سے عدالت پہنچنے پر عبوری ضمانت خارج کی گئی جبکہ عدالت کے دروازے پر سیکورٹی چیکنگ کے باعث تاخیر ہوئی۔ان کا کہنا تھا کہ 'پی آئی سی ہسپتال حملہ کیس سے کوئی تعلق نہیں ہے، کسی بھی شخص کو نہ اشتعال دلایا اور نہ ہی حملہ کیا'۔ خیال رہے کہ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر مبینہ طور پر حملہ کرنے والے 250 وکلا میں حسان نیازی کا نام بھی سامنے آیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی سی حملہ کیس: حسان نیازی کی عبوری ضمانت کی درخواست خارجپی آئی سی حملہ کیس: حسان نیازی کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج
مزید پڑھ »

پی آئی سی حملہ کیس، وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی عبوری ضمانت منظورپی آئی سی حملہ کیس، وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی عبوری ضمانت منظورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداددہشتگردی عدالت نے پی آئی سی حملہ کیس میں وزیراعظم کے
مزید پڑھ »

پی آئی سی حملہ کیس،9 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 6 جنوری تک توسیعپی آئی سی حملہ کیس،9 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 6 جنوری تک توسیعلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد ددہشتگردی عدالت نے پی آئی سی حملہ کیس میں 9 وکلا کی
مزید پڑھ »

پی آئی سی حملہ کیس ،وزیراعظم کے بھانجے کی عبوری ضمانت منظورپی آئی سی حملہ کیس ،وزیراعظم کے بھانجے کی عبوری ضمانت منظورلاہور :انسداد دہشت گردی عدالت نے پی آئی سی حملہ کیس میں وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی چھ جنوری تک عبوری ضمانت منظور کرلی
مزید پڑھ »

وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی پی آئی سی حملہ کیس میں ضمانت منظوروزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی پی آئی سی حملہ کیس میں ضمانت منظوروزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی پی آئی سی حملہ کیس میں ضمانت منظور PICAttack HassanNiazi Bail LawyersAttackedPIC Lahore Court PMImranKhan pid_gov ImranKhanPTI OFFICIALDPRPP GOPunjabPK UsmanAKBuzdar PTIofficial
مزید پڑھ »

پی آئی سی حملہ کیس:وزیراعظم کےبھانجے حسان نیازی کی عبوری ضمانت خارجپی آئی سی حملہ کیس:وزیراعظم کےبھانجے حسان نیازی کی عبوری ضمانت خارجضمانت خارج ہونے کی وجہ سامنے آگئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 05:09:35